پاکستان شوبز کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ وہ سے طویل عرصے سے بیمار تھے

۔ اداکار کی نمازِ جنازہ کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی گئی جبکہ انہیں قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

یاد رہے کہ آغا کشور کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کے ان مایا ناز اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری سے نام کمایا، انہوں نے پاکستان کے معروف ڈرامے ’وارث‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

Allah maghfirat farmaye

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 'منکی پاکس' کے حوالے سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد : پاکستان میں منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا کہ بخار، سر، پٹھوں کا درد منکی پاکس کی اہم علامات ہیں۔ جنہوں نے اتنا ننگا ناچ رچایا وہ جلد الیکشن کروا کے اقتدار عمران خان کو نہیں دیں گے کچھ سادہ لوح بار بار کہہ رہے ہیں حکومت جانے والی ہے انہیں کہتا ہوں جب تک عوام کا جم غفیر سڑکوں پہ نہیں ہوگا حکومت کہیں نہیں جارہی عوام کو کنفیوز مت کریں۔ حقیقی_آزادی_مارچ Sindh Public Service Commission being Constitutional body can’t be stopped from working. RestoreSPSC Allah raham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردیرانا صاحب! آپ امن کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف، عمران خان کے غیر آئینی فیصلے قبول نہیں، حکومت اور اتحادیوں کے فیصلے سے اہم شخصیت کو آگاہ کردیا گیا مزید پڑھیں: NawazSharif PMLN GeoNews ImranKhan ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'😂😂 حقیقی_آزادی_مارچ اہم شخصیت.... پاکستانیوں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا.. (مجھے سیاست میں مت گھسیٹو میں نیوٹرل ہوں) ویری گڈ۔ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ: لاہور، PTI کے رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمدلاہور میں پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارے، یہ دونوں رہنما تو پولیس کے ہتھے نہ چڑھے تاہم ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیا۔ Not Tanks bhi hungeeee duffer SaleemKhanSafi PTI k offices se ye chezein bhi mili hein punjab police ko: 20 Tank 6 JF- 17 Thunder 2 Nuclear class Submarines 4 Shaheen-III Missile 3 Ghauri Missile 5 Gun ship Helicopter 3 Shahpar-II Drones 40 Ton RDX
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کھلتےہی شدید مندی کا شکار،انڈیکس 43ہزارہوائنٹس کی حد سے نیچے گرگیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی شدید مندی کا شکار، انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے گرگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں 😊😊😊😝 حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارہ سعید پاکستان کی سب سے کم عمرگریڈ 22 کی افسر بن گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی بیورو کریٹ سارہ سعید نے گزشتہ ہفتے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہیں اعلیٰ اختیاراتی بورڈ کے ذریعے سول سروس کے اعلیٰ ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے آخری منٹ میں بھارت کو جیت سے محروم کردیاعبدالرانا نے پینالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »