پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی سفیرِ پاکستان نبیل منیر کے اعزاز میں تقریب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر نبیل منیر کے اعزاز  میں پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے کوریا کے شہر چھانگوان میں

ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں پاکستانی سفارت خانے سے کمیونیٹی ویلفئیر اتاشی محمد عادل خان اور کمرشل کونسلر عمران رزاق بھی سفیرِ پاکستان کے ہمراہ تقریب میں شریک تھے۔ مہمانوں کی آمد پر پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے نائب صدر ملک ندیم اور دیگر ذمہ داران و عہدیداران نے اُن کا استقبال کرتے ہوئے پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔تقریب میں بڑی تعداد میں کاروباری حضرات، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ، سٹوڈنٹس کے علاوہ ورکرز نے شرکت کی۔ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے نائب صدر ملک ندیم نے شرکاء کی...

خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کی خدمات اور کارناموں سے شرکاء کو آگاہ کیا۔سفیرِ پاکستان نبیل منیر نے تقریب میں موجود شرکاء کے مسائل سنے اور انہیں مفید مشورے دینے کے ساتھ ساتھ اُن کے مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی کروائی۔ تقریب کے اختتام پر تکلف عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ عشائیے کے دوران سفیرِ پاکستان، کمیونیٹی ویلفئیر اتاشی اور کمرشل کونسلر شرکاء میں گھل مل گئے۔ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے کیبنیٹ ممبران کے علاوہ کمیٹی ہیڈز بھی تقریب میں شریک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں امریکی صدر کی سیکیورٹی پر تعینات 2سیکرٹ سروس ایجنٹس کو واپس بھجوانا پڑگیا کیونکہ ۔ ۔۔واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں امریکی صدر جوبائیڈن کی سکیورٹی پر مامور 2 سیکرٹ سروس ایجنٹس کو شراب کے نشے میں دھت ہو کر ایک ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فکسنگ سکینڈل میں ملوث رہنے والے سلمان بٹ کو سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن میں اہم ذمہ داری مل گئیسنگاپور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فکسنگ سکینڈل میں ملوث سلمان بٹ کو سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے قومی ٹیم کا کنسلٹنگ ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی یاد میں تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کا تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی جانب سے سابق صدر متحدہ عرب امارات کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد دبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فوجی پر پاکستانی خفیہ ایجنسی کی مبینہ ایجنٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست راجستھان میں حکام نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی کی ایک مبینہ ایجنٹ کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ایک فوجی اہلکار کو گرفتار کیا ہے۔ جاسوس کبوتر کے بعد پیش خدمت ہے جاسوس حسینہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دائر کر دیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا  کی گئی ہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو وزیر خارجہ کیوں؟پاکستان پیپلزپارٹی کی اکثریت اس خیال کے خلاف تھی کہ ان کی پارٹی کے چیئرمین شہباز شریف کی کابینہ میں بحیثیت... اُس رات کا قَرض اتارنا ہے جِس رات خان ڈائری پکڑ کر اکیلا نکلا تھا اور یہ امپورٹڈ ٹولا اور Handlers ٹی وی کے سامنے بیٹھے تماشا دیکھ رہے تھے!! حقیقی_آزادی_مارچ kia bekaar log hain yaar aap aur baaqiyon ko bhi samajh rakha hai… sirf yeh bataanay k liye k Bilawal k maan aur nana kon thay, poora article likh dia aur Geo se tweet bhi karwa dia… الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کمشنر_استعفی_دو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »