پاکستانی نژاد تھائی فلموں کے ولن کیشا پلین ویتھی چل بسے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:59 PM, 28 Jul, 2021, انٹرٹینمینٹ, بینکاک : عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد تھائی فلم اسٹار کیشا پلین ویتھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ۔ قیصر خان

بینکاک : عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد تھائی فلم اسٹار کیشا پلین ویتھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ۔ قیصر خان المعروف کیشا کی عمر 95 برس تھی اور وہ پچھلے کچھ ہفتوں سے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے ۔

کیشا پلین ویتھی کے والد کا تعلق خیبر پختونخواہ سے تھا لیکن کیشا پلین ویتھی کی پیدائش 1925 میں تھائی لینڈ ہوئی تھی۔ کیشا کو تھائی پٹھان بھی کہا جاتا تھا ۔مرحوم اداکار کو تھائی لینڈ کی فلموں کا مشہور ترین ولن مانا جاتا تھا ۔ کیشا پلین ویتھی نے 70 19 اور 80 کی دہائیوں میں متعدد سپر ہٹ اور معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائےاور 2010 میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

کیشا نے مختلف زبانوں میں بننے والی 52 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ان کی بیٹی بھی تھائی فلموں کی معروف اداکارہ کے طورپر جانی جاتی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبول ترین فلم گلیڈی ایٹر کے اداکار مائیک مچل 65 سال کی عمر میں چل بسےہالی ووڈ کی مقبول ترین فلم گلیڈی ایٹر کے اداکار مائیک مچل 65 سال کی عمر میں چل بسے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار مائیک مچل ترکی کے ایک ریزورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ ٹرین کی بوگیاں کورونا مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈ میں تبدیلتھائی لینڈ میں حکام نے ٹرین کی بوگیوں کو کورونا مریضوں کے لیے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند، بوریوں میں کورونا وائرس موجود - ایکسپریس اردوپاکستانی چاول کی بوریوں کے پیندے میں کورونا وائرس پایا گیا ،مشیر تجارت حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔ This is just an excuse, they are showing their reaction what we have done with them in recent days. 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے نے K2 سر کرلیسرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'کے ٹو بوٹل نک سےعلی سدپارہ سمیت ساتھیوں کی لاشیں لانےمیں خطرہ،مشاورت جاریاسکردو:پاکستانی کوہ پیماساجد سدپارہ نےدنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی 'کے ٹو' سرکرلی،ساجد سدپارہ نےکہا کے ٹو بوٹل نک سےلاشوں کولانے میں خطرہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »