پاکستان :کورونا کے 2 ہزار 167نئے کیسز رپورٹ 40 مزید شہری جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان :کورونا کے 2 ہزار 167نئے کیسز رپورٹ، 40 مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 167 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 40 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 26 ہزار 8 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 27 ہزار 246 شہری زندگی کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51ہزار348 ٹیسٹ کیے گئے جس سے مجموعی ٹیسٹس کی تعداد 1 کروڑ 89 لاکھ 3 ہزار808 ہوگئی۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 4.

خیبر پختونخوا میں کورونا سے 1لاکھ 71 ہزار 388افراد متاثر جبکہ 5 ہزار 412جاں بحق ہوئے۔ بلوچستان میں 32 ہزار 769 کیسز اور 344 اموات رپورٹ ہوئیں۔ گلگت بلتستان میں 10 ہزار 245افراد کورونا سے متاثر جبکہ 182جاں بحق ہوئے۔آزاد جموں و کشمیر میں 33 ہزار 787افراد کورونا سے متاثر جبکہ 729جاں بحق ہوئے۔ اسلام آباد میں وائرس سے 1لاکھ 4 ہزار 242افراد متاثر جبکہ 902انتقال کر گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 63 ہزار 724ہو...

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 312مریضوں نے وائرس کو شکست دے دی جس سے صحتیاب افراد کی تعداد 11 لاکھ 35 ہزار 38ہوگئی۔ گزشتہ 1 روز میں شرحِ اموات 2.2 فیصد رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 71افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 63 ہزار 909 تک پہنچ گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 71 پاکستانی جاں بحق دو ہزار 580 نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس سے مزید 71 پاکستانی جاں بحق ، دو ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران شہریوں کے متاثر ہونے اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری۔ ملک میں مزید 71 افراد جان سے گئے اور 2580 مزید کیسز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئےپاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »