پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور زمبابوے آج دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے۔ قومی ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسر اٹیسٹ میچ آج سے پاکستانی وقت30:12بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہرارے میں فزیکل ٹریننگ اور نیٹ پریکٹس کی۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابراعظم ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، محمد رضوان، اظہرعلی، عمران بٹ، نعمان علی، حسن علی، ساجد خان، تابش خان، شاہین آفریدی، حارث، فواد عالم اور فہیم اشرف سکواڈ میں شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ امریکا کی سفیر اور نمائندہ برائے تجارت سے ملاقات ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگاپاکستان اور زمبابوے آج دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے۔ قومی ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے آج دو سرے ٹیسٹ میچ میں مد مقا بلدوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے،ساجد خان کی جگہ تابش خان کا ڈبیو کروایا جاسکتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہو گاپاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہو گا PakvZim TestMatch CricketMatch Friday Harare 2ndTestMatch ZimCricketv TheRealPCB TheRealPCBMedia babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7 مئی سے شروع ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »