این اے 249 ووٹوں کی گنتی کا عمل دوسرے روز بھی جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 249، ووٹوں کی گنتی کا عمل دوسرے روز بھی جاری

ؒنجی ٹی وی اے آروائے کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس پہنچ گئے ہیں جبکہ دیگر جماعتوں مسلم لیگ ن، پاکستان تحریک انصاف ، ایم کیو ایم ،پاک سرزمین پارٹی اورکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے نمائندے تاحال نہیں پہنچ سکے ہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز 60 پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی،دوبارہ گنتی میں اب تک 600 سے زائد ووٹ مسترد ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن میں کون فتح یاب ؟ ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاریAl-Anbiya 21:1 ٱقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِى غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ قریب آ گیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں اب تو بس کرو ۔ قیامت آگئی ووٹیں گنتی کرتے کرتے۔ بس کرو اب توبہ کر لو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 249 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروعاین اے 249 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع، پی پی کے سوا تمام جماعتوں کا بائیکاٹ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع10:10 AM, 6 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے 249: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این اے 249:پیپلزپارٹی کےسواتمام جماعتوں کادوبارہ گنتی کابائیکاٹکراچی میں این اے249 کے ضمنی انتخاب میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات SamaaTV الیکشن کمیشن اپنی نگرانی میں گنتی کرائے آر او کی نگرانی ختم کرے آر او پر الزام ھے ووٹ چوری کرانے کا . سکندر سلطان راجہ صاحب کسی غیر جانبدار سے یہ گنتی کرائیں ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی رکوانے کی درخواست کر دیMuftah Ismail requested that the recount be stopped in NA-249 کیونکہ ان کو پتا ہے کہ گیم الٹی چل پڑنی ہے۔انشاء اللہ لبیک ضرور جیتے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »