پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ امریکا کی سفیر اور نمائندہ برائے تجارت سے ملاقات ہوئی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مشیر تجارت نے کہا کہ پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کے فریم ورک کے تحت بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ، کورونا پر قابو

پانے کیلئے ویکسین کی تیاری اور ترقی پذی ممالک کو تقسیم کرنے پر بھی بات ہوئی ۔پاکستان اور امریکا نے تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل اور فلسطین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں امریکاامریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ، عام فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہوناچاہیے۔ ye bhe Imran khan se Madina ki riyasat mangy ga? سیاسی بیان! القدس الاقصى FreePalestine
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خطے میں تجارت بڑھانے کیلئے امریکااور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )خطے میں تجارت بڑھانے کیلئے امریکااور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا، پاکستان اور ازبکستان اقوام متحدہ کے کثیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں تجارت کا فروغ۔۔ امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیاکراچی کابل ترمیز تجارتی راہداری سے شپمنٹ 3 مئی کو تاشقند پہنچی۔تاشقند پہنچنے والی پہلی کامیاب پائلٹ شپمنٹ سے تاجروں اور ٹرانسپورٹ آپریٹرز میں اعتماد پیدا ہو اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے اللہ تعالیٰ پاکستان کو صیح راستے پر چلائے اور اللہ پاکستان میں عوام کی حکمرانی قائم کرے: محمد نواز شریف آمین naddiyyaathar TararAttaullah RashidNasrulah niyazee26
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگاہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور زمبابوے آج دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے۔ قومی ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لا ئن) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سعودی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »