پاکستان کو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت -

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اسٹاف مشن کے سربراہ جیہادآزور نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرضہ پروگرام کے اہداف پرنظر ثانی ہوگی نہ ہی اہداف کو ازسرنو مقرر کرنے کی کوئی ضرورت ہے۔قرضہ پروگرام کے تحت آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالر دے گا، قرضہ پروگرام پر عملدرآمد سے معاشی استحکام آئے گا۔

یہی بات مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کچھ روز پہلے کہہ چکے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عوام کو کسی مالیاتی فلسفہ سے کوئی سروکار نہیں ہوتا ان کے پیش نظر ملکی معیشت کا روڈ میپ ہوتا ہے جس پر وہ اقتصادی ترقی کے پہیے کوگھومتے دیکھنا چاہتے ہیںاور ان کی پہلی تمنا اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی کی خواہش ہوتی ہے لیکن معروضی حقیقت اس کے برعکس ہے، اگر مقررہ مدت کے دوران حکومتی اقتصادی اور سماجی ترقی کی رفتار متوازن رہتی ہے تو آئی ایم ایف پروگرام کی افادیت پراٹھنے والے سوالات کی شدت کم ہوسکتی...

جیہاد آزور نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پروگرام پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ حکومت کی طرف سے مالیاتی عدم توازن کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرلیے گئے ہیں، پاکستان میں ٹیکس کا بوجھ سب کو اٹھانا چاہیے، برآمدات بڑھانے کے لیے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ضرورت ہے جس کے لیے گردشی قرض کو ختم کرنا ہے۔ اداروں میں اصلاحات اور ان کی خود مختاری کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق قتل کیس، برطانیہ تمام شہادتیں پاکستان کو دینے پررضامندعمران فاروق قتل کیس میں لندن کی اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تمام شہادتیں پاکستان کودینے پررضامندی ظاہر کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ نے ثبوت پاکستان کو فراہم کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ نے ثبوت پاکستان کو فراہم کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ پاکستان کو ثبوت دینے کیلئے راضی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو بڑا خزانہ مل گیا،تیل و گیس کے ذخائر دریافتwww.24newshd.tv Lakh de lanat!!! 12,cubic ft gas, (it's most probably mmcfd.. Even then pretty small) 76 barrels per day And Yiu call it a big oil n gas descovery
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیح دیتا ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے چین کے ساتھ اسٹرٹیجک پاٹنرشپ اور تعاون پر مبنی سدا بہار تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ‘چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیح دیتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »