پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیح دیتا ہے، وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے چین کے ساتھ اسٹرٹیجک پاٹنرشپ اور تعاون پر مبنی سدا بہار تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ‘چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیح دیتا ہے

۔

چینی سفیر یاؤ جنگ سے جنہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی ‘ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا جو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے اس موقع پر صدر شی جن پنگ کی طرف سے عمران خان کے لئے ان کی آئندہ سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

چینی صدر کے پیغام میں پاکستان اور چین کے درمیان روایتی دوستی کو چٹانوں کی طرح مضبوط قرار دیتے ہوئے نئے دور میں چین اور پاکستان کے مشترکہ مستقبل کے لئے قریبی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کیلئے مددگار ثابت ہوگا. حکام سی پیک اتھارٹیسی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کیلئے مددگار ثابت ہوگا. حکام سی پیک اتھارٹی Pakistan China CPEC CPECSecondPhase Economy ChineseEnvoy CPEC_gov_pk pid_gov MoIB_Official zlj517 ImranKhanPTI CPEC_Official CPEC_gov_pk pid_gov MoIB_Official zlj517 ImranKhanPTI CPEC_Official ماشااللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی پاکستان اقتصادی راہداری کو اولین ترجیح دے رہے ہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی پاکستان اقتصادی راہداری کو اولین ترجیح دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر یاؤجنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی سفیر نے وزیراعظم کو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا، وزیراعظمپاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang ImranKhanPTI losing hope though🤐 🤔🤔🙄🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائے گا؟ پتا چل گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'ٹیکس ریونیو بڑھانا اور مالیاتی خسارے کو کنٹرول رکھنا اولین ترجیح ہے'Abi tak mean sirf planning chal rhi hy Good convention
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے 28 نومبر 2018 کو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا تھا اگر اس راہداری کو کھولنے کا رزلٹ نُقصان کی شکل اختیار کرگیاـ تو میری پیاری اسٹیبلشمنٹ کسی اور کو نہیں ـ صرف پکڑنا میرے ببر🐅قایؑد نوازشریف صاحب کو ! کیونکہ انصاف کا تقاضہ یہی ہے ✍️ Zaraye Ablagh Kay Tamam Channels/Ikhbaron Huttakeh Private Buson Mein Bhi Indian Ganay, Dramay, Talk Shows, Entertainment Programs Bund-- Bilkul Bund Tahum Kartarpur Rahdari Hur Qeemut Pur Nov. 9 Ko Khol Deya Jaye Ga Kashmir Banay Ga Pakistan Pher Kabhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »