پاکستانی گلوکارہ غریبوں کی مدد کرنے میدان میں آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ غریبوں کی مدد کرنے میدان میں آگئیں، مفت طبی سہولیات دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ غریبوں کی مدد کرنے میدان میں آگئیں، مفت طبی سہولیات دینے کا اعلانلاہور: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریبوں کے لیے مفت ڈسپنسری کھولنے کا اعلان کردیا۔

فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر گلوکارہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہاتھ میں کھدال لیے کھڑی ہیں۔ رابی پیرزادہ نے لکھا کہ ’’اپنی مدد آپ کے تحت میں غریب کے لیے دواخانہ قائم کررہی ہوں جہاں غریبوں کو مفت سہولیات دی جائیں گی۔ انہوں نے لکھا کہ ’’بہت جلد غریب اور مستحق افراد کے لیے بغیر کسی بیرونی امداد کے اپنی کمائی سے ڈسنپسری قائم کروں گی، لوگ دوسروں کے عطیات لے کر فلاحی کام کرتے ہیں مگر میں ایسی کمائی سے نہیں کروں گی‘‘۔

یاد رہے کہ رابی پیر زادہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور وہ مداحوں کو وقتاً فوقتاً اپنی موجودگی کا احساس بھی دلاتی رہتی ہیں۔ واضح رہے کہ گلوکارہ رابی پیرزادہ اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر اور انسٹاگرام پر سانپ، اژدھے اور مگر مچھ کے ہمراہ ویڈیو اور تصاویر شیئر کرچکی ہیں۔ انہوں نے سانپ اور مگرمچھ کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی تھی، جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ نریندری مودی کے لیے تحفہ ہے۔گزشتہ دنوں گلوکارہ ایک بڑی مشکل میں بھی پھنس گئیں تھیں...

محکمہ وائلڈ لائف نے عدالت میں مقدمہ بھی درج کرایا تھا جس پر گلوکارہ کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے تھے البتہ رابی پیر زادہ عدالت میں پیش ہوئیں تو حکم منسوخ کردیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Keep it up sis

mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا سعودی عرب کا دفاع مضبوط بنانے کیلئے وسیع پیمانے پر فوج کی نئی تعیناتی کا اعلانامریکہ کا سعودی عرب کا دفاع مضبوط بنانے کیلئے وسیع پیمانے پر فوج کی نئی تعیناتی کا اعلان USA SaudiArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو کپتان بنا دیا گیاگیانا (ڈیلی پاکستان آن لائن) گیانا ایمیزون کی قیادت کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر شعیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلانبیجنگ/کھٹمنڈو :چین کے صدر شی جن پنگ نے نیپال کو اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پرچم اتارنے پر افغان قونصل خانہ احتجاجاً بندپاکستان میں افغان سفارتخانے کے حکام نے پشاور کی افغان مارکیٹ میں نصب افغانستان کا پرچم اتارے جانے پر احتجاجاً پشاور میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صرف پشاور ہی کیوں پاکستان سے ہی بند کر کے چلے جاو🙌 یہ دوستی ہے یا بدمعاشی ؟ Afghan taliban should open new consulate.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹماٹر سے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ؟ایک نئی تحقیق کے مطابق، ٹماٹروں میں ليكوپين نامی ایک غذا پائی جاتی ہے جو شاید سپرم کی صلاحیت میں بہتری لاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ابتدائی تحقیق ہے لیکن اس کے نتائج ’حوصلہ افزا‘ ہیں۔ Bhai yah shadi nahi horhe or ap log bacho par aaye ho جن کو بچوں کی خوایئش ہے ٹماٹر پر فوکس کریں اور جو لنگر پہ گزارا کررہے ہیں ٹماٹر سے دور رہیں 😃 Really
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ضلع عمر کوٹ میں 400 سکولوں کی عمارات کی مرمت کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں: ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ ندیم الرحمان میمنعمرکو ٹ ( سید ریحان  شبیر)  ضلع عمرکوٹ میں 400 زبوں حال سکولوں کی عمارات کی مرمت کرنے Dupty saab pehly bhangg pi kar sou rahy thy kya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »