چین کا اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیپال کے صدر بھنڈاری کے ساتھ ملاقات کے دوران شی جن پنگ نے نیپال کو اگلے دو سال تک 56 ارب روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے نیپال کی ترقیاتی کاموں کے لئے اگلے دو برسوں کے دوران یہ رقم میزبان ملک کو دی جائے گی،چین کے صدر شی جن پنگ نے نیپالی وزیر اعظم خادما پرساد شرمااولی سے بھی کٹھمنڈو میں ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ نیپال چین کے اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کی بھر پور حمایت کرتا ہے اور ایک چین کے اصول کی حمایت پر مضبوطی سے کاربند ہے ،نیپال کسی بھی قوت کو نیپال کی سرزمین کو چین مخالف علیحدگی پسند سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیگا۔

شی جن پنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ چین کے کسی بھی حصے میں علیحدگی کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چین کے عوام کے نزدیک کسی بھی بیرونی طاقت کی جانب سے چین کو تقسیم کرنے کی خواہش دیوانے کے خواب کے سوا کچھ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہوزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah Visited KarachiAreas SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورۂ آسٹریلیا، ٹی20 کپتان اور ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے ہوگادورۂ آسٹریلیا، ٹی20 کپتان اور ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کا چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار11:08 AM, 13 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ مہک نور نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیج میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوانجس حکومت کے ترجمان فردوس عاشق اعوان جیسے ہوں اسکا اللہ ہی حافظ۔ بابا بشیر بچپن کا بواۓ فرنڈ بہت یاد کر تا ھے کھتا ھے آ کر گنا چوس جاؤ Kosal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردوں کیخلاف آپریشن جاری،عرب لیگ کا کارروائی روکنے پر زورbilkul nhn rukna chahiay operarion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »