ٹماٹر سے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹماٹر مرد کی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرسکتا ہے؟

Getty Images

برطانیہ کے قومی صحت کے ادارے، نیشنل ہیلتھ سروس ، کی ایسے مردوں کے لیے، جن کو بچہ پیدا کرنے کی کم صلاحیت کی شکایات ہوتی ہیں، دی جانے والی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ وہ صحت مند طرزِ زندگی اختیار کریں اور زیرِ جامہ ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں۔ وٹامن ای اور زِنک کی طرح جو اب تک اس مسئلے کے حل کے طور پر تحقیقات کا موضوع رہے ہیں، ليكوپين بھی ایک اینٹی اوکسیڈنٹ ہے۔ اینٹی آوکسیڈنٹ خون کے خلیوں میں آکسیجن کی کمی کو روکتا ہے اور اس طرح انھیں نقصان سے بچاتا ہے۔

اس تجربے کے آغاز کے وقت، پھر چھ ہفتوں کے بعد اور پھر تجربے کے اختتام پر ان سب کے سپرم کا ٹیسٹ لیا گیا۔ اگرچہ ان کے سپرم کی مقدار میں کوئی فرق نہیں پڑا، تاہم سپرم کی شکل اور ان کی حرکت کی رفتار ان مردوں میں زیادہ تھی جو لائکوپین کھا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو پہلے تھوڑے بچے پیدا ھو رھے تھے کہ اب ٹماٹر کھا کھا کے بچے پیدا کریں گے پاکستانی

بچے تو عورت پیدا کرتی تھی۔۔۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟

تو پھر بی بی سی والیاں کھلائیں اپنے بوائے فرینڈز کو۔

Allah pak ki da na hai

آبادی پہلے ہی اتنی زیادہ ہے

Achhi Baat hai

پہلے ہی بہت آبادی ہے

Really

جن کو بچوں کی خوایئش ہے ٹماٹر پر فوکس کریں اور جو لنگر پہ گزارا کررہے ہیں ٹماٹر سے دور رہیں 😃

Bhai yah shadi nahi horhe or ap log bacho par aaye ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار میں کمیاسلام آباد: توانائی کے شعبے میں جاری گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار کم ہوگئی۔ زیر گردش pid_gov 100%correct Reports can nt be ignored. But sorry to say umarAyub khan Fedral Ministr is doing Nothing so for.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خدمات کے اعتراف میں ریاض کی شاہراہ مقتول محافظ عبدالعزیز الفغم کے نام سے منسوبشاہی خاندان کے مخلص محافظ مقتول میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ریاض کے گورنر نے انہیں منفرد اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کے فیصلےاینٹی کرپشن سندھ کی کمیٹی ون کے اجلاس میں کرپٹ عناصر کے خلاف بڑے فیصلے کیے گئے ہیں، سندھ کے مختلف سرکاری محکموں میں کرپٹ عناصر کو گرفتار کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئیڈیرہ غازی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہ سکندر روڈ ڈیرہ غازی خان میں اہلِ علاقہ کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »