سندھ کے مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کے فیصلے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کے فیصلے مزید پڑھیں:ARYNew

تفصیلات کے مطابق سندھ کے اسکول ایجوکیشن، یونی ورسٹی اور بورڈز سمیت کئی محکموں میں بد عنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے، اینٹی کرپشن کمیٹی نے گرفتاریوں کا فیصلہ کرتے ہوئے گھپلوں میں ملوث پروجیکٹ ڈائریکٹر کامران آصف سمیت ٹھیکیدار کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔76 افراد کی گرفتاری کا حکم بھی دیا، ذرایع کا کہنا ہے کہ محکمہ یونی ورسٹی بورڈ میں ملوث 22 افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔محکمہ خوارک میں بد عنوانیوں میں ملوث 10 افسران کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے، اسپورٹس کمپلیکس سے متعلق طاہر درانی...

انھوں نے کہا ہیلتھ کیئر کمیشن کے بجٹ میں خورد برد کے شواہد ملے ہیں، افسران بدعنوانی میں ملوث ہیں، چھاپے میں تمام متعلقہ ریکارڈ ضبط کر کے سیل کر دیا گیا، متعلقہ افسران کو بیانات کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے گئے۔ اینٹی کرپشن نے سی ای او منہاج قدوائی سمیت 5 افراد کو نوٹس جاری کیے، جس پر منہاج قدوائی کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن سے آفیشل ڈیل کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کے گھر چھاپہ، اہم فائلیں تحویل میں لے لیںکراچی: (دنیا نیوز) نیب نے کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران اہم فائلیں تحویل میں لے لیں۔ NAB walon ko to all time PPP ko hi arrest krna h very bad Choro KO pakarty ha sath hi chihy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے بعد سندھ بھر میں گٹکا ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروععدالتی حکم پر سندھ بھر میں گٹکا اور ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار میں کمیاسلام آباد: توانائی کے شعبے میں جاری گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار کم ہوگئی۔ زیر گردش pid_gov 100%correct Reports can nt be ignored. But sorry to say umarAyub khan Fedral Ministr is doing Nothing so for.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیاکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا Pakistan Karachi SindhGovt CrackDown SindhCMHouse MuradAliShahPPP SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »