پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Down fall of corona start in pakistan,usa officials,reported

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم ریکارڈ ہوئی ہےاور مثبت کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔

امریکی ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید 50 فیصد کمی اور ویکسی نیشن جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسی نیشن کروائیں۔ خیال رہے کہ آج بھی پاکستان میں 2517 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 73 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔