پاکستانی ساحلی علاقوں کوسمندری طوفان سے خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے قریب بننے والے سمدنری طوفان سے پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو سمندری طوفان سے خطرہ نہیں ہے SamaaTV

Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 2 hours agoمحکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے قریب بننے والے سمدنری طوفان سے پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو سمندری طوفان سے خطرہ نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے 1400 کلو ميٹر دوری پر ہے اور 24گھنٹے ميں ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان کی شکل اختيار کر لے گا۔محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ سندھ کے ماہی گیر کسی نقصان سے بچنے کے لیے گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan k ander itnay tofan he baher k tofan kuch nhee begar sakhty

Really?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔