مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کشیدگی پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ فلطینی علاقوں میں کشیدگی پر چین کا شدید اظہار تشویش

بیجنگ ،چین نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔

چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زینگ جون نے سوشل میڈیا پر اپنے بیا ن میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو اب قدم اٹھانا چاہیے اور ایک سخت پیغام دینا چاہیے۔ چینی سفیر کا کہنا تھا کہ افسوس ہےکہ سلامتی کونسل کے ایک رکن نے اس حوالے سے آج جمعے کی میٹنگ کو رکوادیا، اب دوبارہ اجلاس اتوار کی صبح بلایا گیا ہے،سلامتی کونسل کا پیر سے یہ تیسرا اجلاس ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کرودایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایغور مسلم پہ ظالم کرتے ہو شرم نہیں آٸی بے شرم چین اور اس کے حامی ہمارے لیے ہر مسلم بھاٸی ہے چاہے وہ کسی پہ ملک کا ہو پوری دنیا میں بھارت امریکہ چین اسرائيل دھشت گرد اور مسلم دشمن اسلام دشمن ہیں

پاکستانیوں کے سامنے چین کے مظالم نہ بیان کیا جائے کیونکہ چین سے مفادات باواسطہ ہے اس لئے پاکستانی عوام چین کے خلاف نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کوڈر کہیں چین ناراض نہ ہوجائے اگر ناراض ہوا تو ہم بھاگے مر جائینگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔