پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا ARYNewsUrdu Pakistan IMF

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا۔ آئی ایم ایف مشن 31جنوری سے 9 فروری تک دورہ کرے گا۔

آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا۔ نویں اقتصادی جائزے میں آئی ایم ایف اہداف کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف مشن کو دورہ پاکستان کی درخواست کی تھی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان مذاکرات دس دن جاری رہیں گے۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں ایک ارب ڈالر کی قسط ملے گی۔ آئی ایم ایف وفد ایف بی آر، نیپرا، وزارت خزانہ ، اوگرا حکام سےملاقاتیں کرے گا۔ وفد توانائی شعبےمیں گردشی قرضےکی صورتحال کا جائزہ لے گا۔

آئی ایم ایف مشن معاشی پالیسیوں میں استحکام کیلئےروڈ میپ کا جائزہ لےگا۔ وفد مالی پوزیشن کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لے گا۔ وفد سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات کا جائزہ بھی لے گا۔ وفدموجودہ معاشی صورتحال سے نکلنے کیلئے پائیدار پالیسیز کے اقدامات کا جائزہ لے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہنگائی کا بم پٹھنے والا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور: پاکستانی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کا دل موم کرنے میں ناکاماسلام‌آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ رہا اور آئی ایم ایف مشن کےدورہ پاکستان کی تاریخ طے نہ ہوسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے بغیر ملک چلانا چاہتے تھے جس کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا: سابق وزیر خزانہ10:32 AM, 26 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے IMF ne ab TIGHT ker dia he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں: فنانشل ٹائمزحکام بڑھتے ہوئے بحران سے بچنے اور آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں: برطانوی جریدے کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو بڑا ریلیف دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا  ہے ، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا پاکستان میں صرف چوروں اور ڈاکوؤں کو ہی ریلیف ملتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکانآئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرتی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکاراؤں کی کردار کشی مہم: ایف آئی اے سے جواب طلب.اداکاراؤں کی کردار کشی مہم کے خلاف درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے مواد ہٹانے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »