ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور: پاکستانی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کا دل موم کرنے میں ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور: پاکستانی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کا دل موم کرنے میں ناکام arynewsurdu

ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ رہا اور پاکستان کی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کا دل موم کرنے میں ناکام رہی۔

وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اپنے مشن کی پاکستان آمد سے قبل مطالبات کی منظوری چاہتا ہے جبکہ پاکستان نے نویں جائزے کے تمام اہداف مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔خیال رہے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان مذاکرات کے لیے شرائط سامنے آئیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کو منانے کی تمام کوششیں ناکام، وزیر اعظم کی مدد طلباسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے آئی ایم ایف کو منانے کی ناکام کوشش کے بعد وزیراعظم آئی ایم ایف حکام سے بات چیت کریں گے۔ hinaparvezbutt ki help lay lo آئی ایم ایف نے بھگوڑے کو اس کی اوقات یاد دلادی آخر میں وہی سریلنکا کا خشر ہونے والا ہے یہ سب باگ جائینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچےجاں بحق، 3 افراد زخمیبجلی نہ ہونے کے سبب گھر میں موم بتی جلائی گئی تھی، جلتی موم بتی بستر پر گرنے سے آگ لگنے کا واقعہ ہوا: ریسکیو ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ َ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرردبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اور پاکستان میں کچھ جاہل لابنگ کر رہے کہ بابر اعظم کو ون ڈے کی کپتانی سے ہٹا کر شان مسعود کو لگا دیں کپتان جس کی اپنی ٹیم میں جگہ نہی بنتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرردبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف پاکستان سے مذاکرات کیلئے رضا منداسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، آئی ایم ایف پاکستان سے مذاکرات کیلئے رضا مند ہوگیا۔ IAFRIDI9393 اب سب کچھ ہو گا ۔۔ لعنت ہو' یہ بھی کوئ اچھی خبر ہوئ، قوم ابھی جولائی 22 کے دیئے زخم بھلا نہ سکی پھر نئے زخم دینے آ گئے۔ اپنے گماشتہ حکمرانوں کی پکار پر IMF ایک بار پھر پاکستانی قوم کو لوٹنے پر تیار ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سانحہ 25 مئی میں ملوث افسران کی تقرری رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے سانحہ 25 مئی میں ملوث افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »