اداکاراؤں کی کردار کشی مہم: ایف آئی اے سے جواب طلب.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکاراؤں کی کردار کشی مہم:، ایف آئی اے سے جواب طلب. مزید تفصیلات ⬇️ MehishHayyat KubraKhan Court Hearing FIA CharacterAssassination

مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اداکارہ کبریٰ خان اور مہوش حیات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے اداکاراؤں کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے استفسار کیا کہ گزشتہ سماعت پر متعلقہ اداروں کو حکم دیا تھا کہ اداکاراؤں کی کردار کشی پر مبنی مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے اس پر کتنا عمل ہوا

ہے۔ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی اے کو منفی مواد ہٹانے کے لیے لکھ دیا ہے، جو مواد دیگر ممالک سے ہٹایا جانا ہے اس پر متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں، جلد اسے بھی ہٹوا دیا جائے گا۔عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے مواد ہٹانے کے معاملے پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کو منانے کی تمام کوششیں ناکام، وزیر اعظم کی مدد طلباسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے آئی ایم ایف کو منانے کی ناکام کوشش کے بعد وزیراعظم آئی ایم ایف حکام سے بات چیت کریں گے۔ hinaparvezbutt ki help lay lo آئی ایم ایف نے بھگوڑے کو اس کی اوقات یاد دلادی آخر میں وہی سریلنکا کا خشر ہونے والا ہے یہ سب باگ جائینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو بڑا ریلیف دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا  ہے ، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا پاکستان میں صرف چوروں اور ڈاکوؤں کو ہی ریلیف ملتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں: فنانشل ٹائمزحکام بڑھتے ہوئے بحران سے بچنے اور آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں: برطانوی جریدے کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا قتل ہوا ہے جس کی وجہ رقم تھی: والدہ دانیہ شاہدانیہ کے خلاف بے بنیاد ایف آئی آر درج کی گئی ہے، اس کے موبائل سے کوئی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی: لودھراں میں پریس کانفرنس عامر لیاقت صاحب کو جو لوگ جانتے ہیں وہ ایک بات کی ضرور تصدیق کرسکتے ہیں کہ وہ اخلاقی اقدار کے امین اور ہرگز کرپٹ نہیں تھے ٹی وی ہوسٹنگ کے دوران انہوں نے جو منفرد انداز اپنایا اس نے انہیں بہت شہرت دی جس سے بوکھلا کر مخالفین نے طرح طرح کے الزامات لگائے البتہ جو شادیاں انہوں نے کیں Dania Malik دانیا اور اس کی ماں دھندہ کرتی رہی ان کا سارا علاقہ جانتا ہے دانیا نے عمران خان کے ساتھ تین دن گزارے جس کہ عامر لیاقت کو پتہ چل گیا عمران خان کو اس کو مروانا پرا ورنہ عمران خان کی پاکستان کے ساتھ غداری کے ثبوت عامر لیاقت نے وائرل کر دینے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور: پاکستانی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کا دل موم کرنے میں ناکاماسلام‌آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ رہا اور آئی ایم ایف مشن کےدورہ پاکستان کی تاریخ طے نہ ہوسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی گرفتاریاں کرنا ہوتیں تو تحریک انصاف کی پوری قیادت جیل میں ہوتی: مریم اورنگزیبواد چوہدری کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، فواد چوہدری کے خلاف سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ایف آئی آر درج کرائی ہے، وفاقی اطلاعات مریم اورنگزیب 😝😝😜😜 🐸🐸🐸 نون لیگ کی جھوٹ کی مشین کیوں تجھے چودنے کا جرم کیا سب نے جو آواز حق بلند کرۓ وہ گرفتار اب وقت آ گیا ھے عوام ان کتیوں کتوں کی شلواریں اتار کر ان کے اندر مرچیں ڈالے بہت ھو گیا اب برداشت سے باہر ھے ہم نے نہیں چھوڑنا اپنی آنے والی نسلوں کو ان کتوں کے سپرد۔👊
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »