پاکستان کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا سے مختلف کیوں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سموگ: کیا پاکستان نے اپنی ایئر کوالٹی انڈیکس میں کوئی رد و بدل کیا ہے؟

ایئر کوالٹی انڈیکس فضائی آلودگی میں موجود کیمائی گیسز، کیمائی اجزا، مٹی کے ذرات اور نہ نظر آنے والے وہ ان کیمائی ذرات کی مقدار ناپنے کا معیار ہے جنھیں پارٹیکولیٹ میٹر

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی عالمی ادارہِ صحت کے معیار سے مطابقت نہیں رکھتی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کا ادارہ برائے ماحولیاتی تحفظ ائیر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے جس معیار اور درجہ بندی کو ملک میں لاگو کیے ہوئے ہے وہ دنیا کے دیگر اداروں سے متضاد ہیں۔ پاکستان کی وفاقی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ایک ایسا ادارہ ہے جس نے دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے بارے میں رہنما اصول مرتب کیے ہیں جو فضائی آلودگی کے حوالے سے عمومی ہوتے ہیں مگر یہ کسی ملک کے لیے حتمی معیار نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ممالک جو زمین کے خطِ استوا کے نزدیک ہیں وہاں فضا میں دیگر گیسز اور کیمائی اجزا کے علاوہ مٹی کے ذرات زیادہ ہوتے ہیں جبکہ ایسے ممالک جو خطِ استوا سے دور ہیں وہاں فضا میں مٹی کے ذرات کم ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر دنیا کے دیگر ممالک پر نظر دوڑائیں تو ہر ملک کا فضائی آلودگی جانچنے کا اپنا معیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس معیار کو نیشنل انوائرنمنٹل کوالٹی سٹینڈرڈ کہا جاتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ 18ویں ترمیم کے بعد ماحولیات کا شعبہ بھی صوبوں کو منتقل ہو گیا ہے جس کے...

امریکہ کے ادارہ برائے ماحولیاتی تحفظ کی ویب سائٹ کے مطابق اس نے پہلی مرتبہ ایم پی کے حوالے سے فضائی آلودگی کے لیے ایئر کوالٹی انڈیکس کا اجرا سنہ 1971 میں کیا تھا تاہم وقت کے ساتھ بدلتے موسمی حالات اور دنیا میں بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث اس کے معیار اور درجہ بندی میں تبدیلیاں ہوتی رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی Pakistan ParisPeaceForum ParisPeaceForum2019 ShafqatMahmood PTIofficial PTIFranse FrancePak Shafqat_Mahmood pid_gov AteeqSahibzada ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی EducationMinister Shafqat_Mahmood ParisPeaceForum2019 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد واپسی پر سنی دیول کی پاکستان کی تعریفیں - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریگندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »