پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GreenClimateFund

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی۔ مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ گرین کلائمٹ فنڈ کی سربراہی ملنا بڑا اعزاز ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی جس کے بعد پاکستان اقوام متحدہ کے زیر انتظام 12رکنی بورڈ کا سربراہ ہوگا۔ مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گرین کلائمٹ فنڈ کی سربراہی ملنا اعزاز کی بات ہے،پاکستان ماحولیات کے سب سے بڑے فنڈ کو چیئرکرے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس سے پاکستان کو فنڈز کے حصول میں آسانی ہوگی۔ پاکستان دس ارب درخت لگانے کے منصوبے کیلئے بھی فنڈز حاصل کرسکے گا۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے بھی پاکستان ایک سو چالیس ملین کے فنڈز لے چکا ہے۔اس بورڈ عالمی برادری اس فنڈ کیلئے ایک سو ارب ڈالرز مختص کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-میگا کرپشن کیسز کو...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کلبھوشن یادیو کو اپیل...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو جلد مزید 5 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان مگر کہاں سے؟ خوشخبری آگئیاسلام آباد(آن لائن) قومی خزانے میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کا اضافہ، جولائی کے بعد سے زرمبادلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: دنیا کے نامور کھلاڑی پاکستان آنے کو تیارپی ایس ایل فائیو: دنیا کے نامور کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PSL5
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کا متعصبانہ فیصلہ، پاکستان کا او آئی سی ممالک کے سفیروں کو بریفنگاسلام آباد: بابری مسجد سے متعلق بھارت کے متعصبانہ فیصلے پر پاکستان نے اسلام تعاون تنظیم (او آئی سی) ممالک کے سفیران کو بریفنگ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کو اعلانپرتھ: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »