Roznama Dunya News: پاکستان:-کلبھوشن یادیو کو اپیل...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے بڑی پیش رفت، کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا، ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا، آرمی ایکٹ میں ترمیم صرف عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کے معاملے پر لاگو ہو سکے گی، ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dunya Kamran Khan Kay Sath current affairs talk show on Dunya News | Dunya NewsDunya Kamran Khan Kay Sath is a television current affairs talk show on Dunya News. It is one of the most watched and influential current affairs shows on Pakistan's Dunya News TV channel.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آصف زرداری کی علاج...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جعلی اکاؤنٹس کیس میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سابق وزیراعظم نواز شریف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز کا نام ای سی ایل سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'ن لیگ نواز شریف کی صحت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »