Roznama Dunya News: پاکستان:-میگا کرپشن کیسز کو...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے: چیئرمین نیب مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے سرجری اہم ضرورت ہے۔

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے جس میں نیب کے میگا کرپشن کیسز میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا، کرپشن شکایات، ریفرنسز، انوسٹی گیشنز اور انکوائریز کی منظوری دی جائیگی۔ اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے، نیب فیس کو نہیں کیس کو قانون کہ دائرے میں منطقی انجام تک پہنچانے پر یقین رکھتا ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا گزشتہ 23 ماہ میں بدعنوانی کے 610 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کئے، 23 ماہ کے دوران 71 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کر کے خزانہ میں جمع کروائی، غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹز کی بڑھتی تعداد کو روکنے کیلئے عوام کو انکی نشاندہی کرنی چاہیے، بزنس کمیونٹی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dunya Kamran Khan Kay Sath current affairs talk show on Dunya News | Dunya NewsDunya Kamran Khan Kay Sath is a television current affairs talk show on Dunya News. It is one of the most watched and influential current affairs shows on Pakistan's Dunya News TV channel.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آصف زرداری کی علاج...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جعلی اکاؤنٹس کیس میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سابق وزیراعظم نواز شریف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز کا نام ای سی ایل سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'ن لیگ نواز شریف کی صحت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »