پاکستان کی معیشت کے لیے مثبت اشارے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی معیشت کے لیے مثبت اشارے - ExpressNews

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کا اجلاس گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔اس اجلاس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے۔

تاہم بجلی کی قیمت میں سیلزٹیکس اور ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ شامل کیے جانے کے بعد کسانوں کو اب بھی بجلی کی کم سے کم قیمت 23.40 روپے فی یونٹ ادا کرنی پڑے گی۔ بڑے بڑے صنعتکار اور کاروباری طبقے کے کروڑوں، اربوں کے قرضے ری شیڈول اور مارک اپ وغیرہ معاف کیا جاسکتا ہے تو چھوٹے کسانوں کو یہ سہولت کیوں نہیں دی جاسکتی۔

وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار نے منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہاکہ ایشین انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کے بورڈ کی منظوری کے بعد بینک نے 50 کروڑ ڈالر پروگرام فنانسنگ کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کردیے ہیں۔ اسی دوران پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر افغانستان کے دورے پر گئیں‘دارالحکومت کابل میں انھوں نے طالبان حکومت کی اہم شخصیات سے مثبت ملاقاتیں کیں ‘ میڈیا میں چھپنے والی خبروں کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے جنوبی اور وسطی ایشیا کو ٹرانسپورٹ، تاپی اور کاسا۔1000 جیسے توانائی منصوبوں کے ذریعے جوڑنے پر اتفاق کیا ہے۔

انھوں نے عالمی برادری پرزوردیاکہ وہ افغانستان میں انسانی صورتحال سے نمٹنے اور تباہ حال ملک کی تعمیر نواور اس کی سماجی و اقتصادی ترقی میں عبوری حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔وزیرمملکت حنا ربانی کھر نے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر بھی زور دیا تاکہ افغانستان کی مشکلات کم کی جاسکیں۔دہشت گردی اور اس کی روک تھام کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے، چیئرمین پی سی بیدنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB PAKvsENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیل اورگیس کی تلاش کے لیے نئے لائسنس جاری - ایکسپریس اردواو جی ڈی سی ایل (آپریٹر)(70%) کے جوائنٹ وینچر کے ساتھ پٹرولیم کنسیشن ایگریمنٹس اور ایکسپلوریشن لائسنس جاری کیا،اعلامیہ پاکستان سے تیل اور گیس اور ہر چیز غیرملکی کمپنیاں پاکستانی ڈمی کرداروں کی شکل میں نکال کر بیچ کر منافع دوسرے ملکوں میں لے جارھی ھیں اور عوام کو لوڑ۔۔۔۔ لگایا ھوا ھے😒 جب اللہ پاک پر نظر یقین کچھ کا ٹھیک۔۔۔۔۔انشاءاللہ صرف تیل گیس۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکاامریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات، الیکشن کمیشن کیلئے 15 ارب کی تکنیکی گرانٹ کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے 15 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی نے گنج پن سے بچنے کے لیے مصنوعی بال لگوا لیے - ایکسپریس اردو’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں نوری نتھ کا کردار نبھانے اداکار نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے ویڈیو میسج دیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلانراولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »