پاکستانی فٹنس ٹرینرز کے ساتھ آن لائن ورزش کریں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستانی فٹنس ٹرینرز کے ساتھ آن لائن ورزش کریں Fitness trainers gym videos lockdown Pakistan Dawnnews

دنیا بھر میں پھیلی اس وبا کورونا کے باعث صرف بڑے بڑے اجتماعات ہی نہیں بلکہ حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے بیوٹی پارلرز اور جم بھی بند کرادیے گئے ہیں۔

اور ایسے میں وہ افراد جو جم جاکر اپنے ٹرینرز کے ساتھ ورزش کرکے خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کرتے تھے اب اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔ یسے بہت سے افراد جو کسی ٹرینر کے بغیر خود ورزش نہیں کرسکتے اور اپنی فٹنس کا خیال نہیں رکھ سکتے ان کے لیے یہ یقیناً پریشانی کا سبب بھی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا کے اس دور میں گھروں میں محصور لوگ بھی انٹرنیٹ کی مدد سے ٹرینرز کے ساتھ باآسانی ورزش کرکے اپنی فٹنس کا خیال رکھ سکتے ہیں۔کے ساتھ

وہ افراد کو جم میں موجود سامان کے ساتھ ورزش کرتے، جن کے گھروں میں یہ سامان بھی موجود ہے وہ ان کو فالو کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف سلیکٹر نے شرجیل خان کی فٹنس کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا - ایکسپریس اردوقومی ٹیم میں کم بیک کرنے کیلیے شرجیل خان کو وہ فٹنس درکار ہوگی جو دوسرے لڑکوں کی ہے، مصباح الحق This chief selector is not trustworthy only BIASED. What cricket left of Hafeez.Isn't he a burden on team.This man even as Captain made blunders during crucial time.Nothing but planted on recommendation.Sorry for Sharjeel & Fawad neglected talents.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ایچ ای سی جامعات کے آن لائن لیکچرز کا معائنہ کرے گا‘ - Pakistan - Dawn NewsKhuda inko hidayat dy bss aur kxh nhi keh skty😔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاشرے کے کسی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوفوجی دستے شہریوں کو وبا سے بچانے کے ساتھ ساتھ مشکلات کے شکار عوام کے لئے آسانیاں پیدا کریں، جنرل باجوہ کوئ بھی ہو چاہے میڈیا کی یا کرونا کی وبا SO GREAT GREAT STATEMENT.....ITS TRULY PAK.PEOPLE LOVING SAYING....WE PROUD OF YOU GEN QAMAR JAVED BAJWA/OYR FORCES...ALWAYS IRON-HANDED SUPPORT IS WITH PAK.NATION/PAK.LAND OF OUR FORCES.ITS REALLY GREAT.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ایسا مشورہ دے دیا کہ نواز شریف بھی پریشان ہو جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت نے شہباز شریف کو کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کہا مگر شہباز شریف وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ پاسپورٹ کی آن لائن خدمات میں اضافہسعودی محکمہ پاسپورٹ نے ابشر کے ذریعہ ای خدمات کو مزید وسعت دی ہے، ابشر پروگرام کے ذریعے آن لائن سروس میں عوام کے لیے مزید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ Tuuh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماسک نہیں ہیں تو امریکی شہری سکارف پہن لیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکورونا وائرس کے پھیلاو¿ کے پیشِ نظر لوگوں کو سکارف پہننے کا مشورہ دے دیا۔امریکا میں کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »