عراق: کورونا سے بچاؤ کیلئے پولیس سڑکوں کی صفائی واٹر کینن سے کرنے لگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق: کورونا سے بچاؤ کیلئے پولیس سڑکوں کی صفائی واٹر کینن سے کرنے لگی مکمل تفصیل جانیے:

بغداد: کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عراقی پولیس نے شہر کی سڑکیں صاف کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا، عوام نے اسے پانی کی توپ کا مثبت استعمال قرار دیا۔

عراقی شہر بصرہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے واٹر کینن کے ذریعے شہر کو جراثیم سے پاک کیا گیا، واٹر کینن سے دکانیں، عمارتیں، گلیاں اور ایسے چوک اور سڑکیں بھی صاف کی گئیں جہاں مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے، عوام کا کہنا تھا یہ اچھا اور مثبت اقدام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ذاتی حفاظتی سامان کی تیاری شروعکورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ذاتی حفاظتی سامان کی تیاری شروع CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan CoronaVirusPrecautions SafetyDress Production
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں اندازوں سے کم ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بندکیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں کورونا سے متاثر ہوں، آپ سے اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »