پاکستان میں 20 سال بعدسورج گرہن جمعرات کونظرآئےگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا جسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکےگا۔ SamaaTV

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا جسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکےگا۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان میں یہ تاریخی موقع 20 سال بعد آرہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان میں سوج گرین 1999 میں دیکھا گیا تھا۔ پاکستان میں اس کا آغاز صبح ساڑھے 7 بجے سے ہوگا اور 8 بج کر 37 منٹ پریہ اپنے عروج پرہوگا، اس دوران ہرسمت تاریکی چھا جائے گی جبکہ دوپہر ایک بج کر 6 منٹ پر یہ مکمل طور پر یہ اختتام پزیر ہوجائے گا۔

میٹروکوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عوام کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ سورج گرہن کی جانب براہ راست نہ دیکھیں، اس سے اندھے پن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یا بینائی کو شدید نقصان بھی پہنچ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سورج گرہن یا چاند گرہن اللہ کو ماننے والے خصوصی استغفار کریں اور نوافل ادا کریں یہی اللہ کر آخری نبی پیغمبر رسول محمد صل اللہ علیہ وسلم کا طریقہ تھا اور قیامت تک رھے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گاسنہ 2019 کا آخری سورج گرہن اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ 118 برس بعد ہونے جارہا ہے، یہ گرہن اپنی نوعیت کا منفرد دائرہ نما سورج گرہن ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ آباد :مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 جاں بحق 20 سے زائد زخمیتفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں چک چھٹہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نامتازہ ترین۔۔۔۔ تاریخی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں نے کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvsSL NaseemShah Good pakistani team
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خانبھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan Tweet CitizenshipAmendmentBill ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official BJP4India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Bade information
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »