پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز JuniorhockeyTrainingCamp Hockey PHF

گوجرہ کے ہاکی ایونٹ کے بعد کیمپ میں کھلاڑیوں کی تعداد مکمل ہو جائے گی، منیجر حنیف خان ٹریننگ کیمپ میں نہیں پہنچے، کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیا گیا، جونئیر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کل بھی جاری رہیں گے۔

نیشنل جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کے بعد کھلاڑیوں کو کیمپ کے کے لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔ کیمپ کے کھلاڑیوں پر مشتمل 4 ٹیمیں جونئیر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گی، نیشنل جونئیر ہاکی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کراچی میں منعقد ہو گی۔ جونئیر ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جونئیر ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہے، جونئیر ایشیا کپ 23 مئی سے یکم جون تک عمان کے شہر سلالہ میں ہو گا۔

کوچ عدنان ذکر نے کہا کہ ہمارے پاس تیاری کے لیے وقت کم ہے، کوشش ہے کہ سب شعبوں کو کم وقت میں کور کریں، فٹنس ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کے ساتھ ٹیکنیکل کام کیا جائے گا، کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو چیمپئن شپ بھی کھیلنے کا موقع ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی ایشیاء کپ : قومی جونیئر کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغازلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے زیر اہتمام جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی جونیئر کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریاں شروعایونٹ کب شروع ہو گا کونسی ٹیمیں حصہ لیں گی ؟ تفصیلات جاریلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اس سلسلے میں جونیئرز انڈر 21 ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس - ExpressNews Pakistan Russia trade Oil Petrol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان سے شکست پر مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں سے متعلق پی سی بی کو کیا مشور ہ دیا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوینٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہپاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آ گیا۔ دس بچوں کی ماں ہٹے کٹے خاوند کو چھوڑ کر نیازی کے ساتھ دوران عدت نکاح کرنے والی کو کچھ لوگ آج کی دنیا کی سب سے پاک عورت سمجھتے ہیں ۔۔۔l
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان مزید تفصیلات ⬇️ PAKvNZ T20Series T20Cricket TeamSquad Announcement NewZealand Pakistan BLACKCAPS TheRealPCB ICC najamsethi babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »