بلاول کیخلاف بیان بازی سے شاہ محمود سیاست میں زندہ رہنا چاہتا ہے، فیصل کریم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول کیخلاف بیان بازی سے شاہ محمود سیاست میں زندہ رہنا چاہتا ہے، فیصل کریم Faisalkareem Bilawal PPP Pakistan

شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے زیر قیادت وزارت خارجہ آج زیادہ متحرک ہے، بلاول بھٹو زرداری خارجہ امور سمجھتے ہیں قریشی جیسوں کو سمجھانے پڑتے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاست میں بلاول بھٹو زرداری طلوع جبکہ شاہ محمود قریشی غروب ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے سوا آتا ہی کیا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣🤣 اچھا مذاق ہے

بلو رانی کی خود کی سیاست اختتام پر ہے اس دفعہ سندھ سے انشاءاللہ جھاڑو پھیریں گے پی ٹی آئی والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو پر کڑی تنقید شاہ محمود قریشیاسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو وزارت خارجہ میں انٹرن شپ پر آئے ہیں، وہ وزارت خارجہ میں نہیں بیٹھتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا کی بندش سے حقائق دب نہیں سکتے ہیں: شاہ محمود قریشیمیڈیا کی بندش سے حقائق دب نہیں سکتے: شاہ محمود قریشی مزید تفصیلات ⬇️ Elections PDM PMLNGovt PTI PTILeaders Pakistan PoliticalCrisis ECP SMQureshiPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK SMQureshiPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیںلیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔شاہ محمود قریشیانتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں،لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔شاہ محمود قریشی Elections PDM PMLNGovt PTI PTILeaders Pakistan PoliticalCrisis ECP SMQureshiPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے ایک خاتون جاں بحق، 43 زخمیساہیوال: (دنیا نیوز) قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 43 خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک جان کی بازی ہار گئی ہے۔ Kuch to khuda ka khauf khao اس مفت سے بھتر تھا کم ریٹ پہ دوکانداروں کو دیا جاتا عوام بھی لے لیتی اور قومی خزانے کو بھی نقصان نا ھوتا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یا اللہ! ہماری زندگی کو عبادت کے نور سے روشن کر دے نفرتوں کو محبت میں اور غم کو خوشیوں میں بدل دےیا اللہ! ہماری زندگی کو عبادت کے نور سے روشن کر دے، نفرتوں کو محبت میں اور غم کو خوشیوں میں بدل دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی نیت میں فتور ہے، شاہ محمود قریشیحکومت کی نیت میں فتور ہے، شاہ محمود قریشی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »