پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات جاری shakeeeel1 کی رپورٹ

وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے بینکاک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ 4 ماہ کی کارکردگی پر بریفننگ دی ہے،تکنیکی وفد پاکستان کی بریفنگ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کرے گا،حتمی رپورٹ آئندہ ماہ ایف اے ٹی ایف میں پیش کی جائے گی۔

حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے 4 سے 5 ماہ میں اہداف حاصل کيے ہیں۔13 ستمبر تک جاری رہنے والے مذاکرات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں 15 رکنی وفد شریک ہے جس میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، وزارت داخلہ، ایف آئی اے، ایس ای سی پی، ایف بی آر، نیکٹا اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام معاونت کررہے ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے اور اُن کے اثاثے منجمند کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے اضافی سوالات کے جوابات بھی دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے، برقرار رکھنے یا بلیک لسٹنگ سے متعلق فیصلہ 16 سے 18 اکتوبر تک ہونے والے پیرس میں اجلاس میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعپاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروع FATF Examine Pakistan Progress MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) حکام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاریپاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاریپاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کے درمیان بینکاک میں فیصلہ کن مذاکرات جاری ہیں۔ جمعہ 13 ستمبر تک جاری رہنے والے مذاکرات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں 15 رکنی وفد شریک ہے پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف مذاکرات، پاکستانی وفد کی دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پر بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، ایشیا پیسفک گروپ اجلاس کا دورسرا دن ختمایف اے ٹی ایف، ایشیا پیسفک گروپ اجلاس کا دورسرا دن ختم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »