پاکستانی ڈرائی فروٹ اور مسالے اسرائیل پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خالد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے

جس میں پاکستانی مسالے، کھجوریں اور دیگر سامان یہودی مارکیٹ میں فروخت کیلئے رکھا ہوا ہے۔ اس حوالے سے فشیل بن خالد کا کہنا تھاکہ میں نے پاکستان سے فوڈ پروڈکٹ کا پہلا بیج اسرائیل برآمد کیا ہے جس میں کھجوریں، خشک میوہ جات اور مسالے شامل ہیں۔24 منٹ پہلے.

جس میں پاکستانی مسالے، کھجوریں اور دیگر سامان یہودی مارکیٹ میں فروخت کیلئے رکھا ہوا ہے۔ اس حوالے سے فشیل بن خالد کا کہنا تھاکہ میں نے پاکستان سے فوڈ پروڈکٹ کا پہلا بیج اسرائیل برآمد کیا ہے جس میں کھجوریں، خشک میوہ جات اور مسالے شامل ہیں۔24 منٹ پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is blatant violation of Pakistan's foreign policy. What's going on in my country BBhuttoZardari CMShehbaz 'Israel is an illegitimate child of West' 'it is dagger into the hearts of Muslims' Remember what Quid says.

پاکستانی خشک میوہ جات اور مسالحے اسرائیل کیسے پہنچ گئے؟ پنجابی نیوز نہ لکھیں

پڈم اتحاد (جسکا سربراہ ڈیزل ہے) کی حکومت میں یہود سے تجارت اور یہودی ایجنٹ عمران خان اللّٰہ پاک اس دین فروش کو کیسے کیسے بے نقاب کر رہا ہے عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان زمان_پارک_پہنچو

اگر یہی کام عمران خان کی حکومت میں ہوتا تو بھت سے احباب خان صاحب کو یہودی تک کہنے سے نہ کتراتے لیکن چونکہ موجودہ حکومت حلال حکومت ہے جمعیت ف کیوجہ سے اسلئے اب یہ سب حلال ہے

لعنت

اچھی بات ھے اگر پاکستانی ڈرائی فروٹ اسرائیل پہنچ گئے۔

کیا پرویز الٰہی بھی گیا ھے

Jew_Pakistani اُدھر قابض اسرائیل أرض مقدس أرض فلسطین پر قبضہ کر بیٹھا ہے، دن رات بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہا رہا ہے، اور اِدھر یہ حال ہے، پاکستان سے اس یہودی کو اجازت کس نے دی پاکستانی غذائیں قابض اسرائیل بھیجنے کیلئے، فلفور تمام ملوث افراد کی شہریت کو ختم کیا جائے cancelcitizenshipoffeshel

Jew_Pakistani کس قانون کے تحت یہ “مسالے” اسرائیل پہنچے ؟پاکستان کا قانون کیا کسی یہودی کے لیے الگ اور عیسائی /مسلمان کے لیے الگ ہے ؟ اگر یہ یہودی ہے تو کیا اس پر پاکستان کی شہریت کے قانون لاگو نہیں ہوتے ؟ لاکھوں فلسطینی یہودی قبضے کی وجہ سے واپس گھر نہیں جا سکتے اور یہاں مسالحے جا رہے ہیں 😡

Jew_Pakistani Geo news se guzariah hai masala urdu main aese nahi likha jata kisi parhe likhe urdu daan ko social media di jae

Jew_Pakistani 💗

یہاں چیزیں یونیی تو مہنگی نہیں ہوتیں کہیں بھیجنینہوتی ہیں تو یہاں سے غائب کی جاتی ہیں۔اب حکومت اسکا جواب دے گی یا کسی اور کے سر ڈالے گی

Good we should work on the trade and business relationship with Israel

ہم خود باہر سے منگواتے ہیں ۔

بھائی مسالے نہیں 'مصالحے' لکھتے ہیں۔ حامد میر سے لے لو تھوڑا۔ انہیں آجکل زیادہ لگا ہوا ہے۔

Jew_Pakistani Wao. Congratulations on taking first step

MirMAKOfficial

juipakofficial اب کس کی حکومت ہیں اور یہ کیا ہو رہا ہے

مصالحوں مین چوہدری پرویز الہی بھی شامل ہین ؟

یقینا اسمگلنگ کے ذریعے ہی پہنچے ہوں گے

جب جیو اپنے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کرے گا تو پھر مصالحے کے بجائے مسالے ہی لکھا جائے گا بہتر ہے کہ اپنے ملازمین کو تنخواہیں ادا کریں ورنہ آپ کے ادارے کا مسالہ بنانا پڑ جائے گا

قابل مذمت ہے اسرائیل سے کسی طرح کی لین دین نہیں ہونی چاہیئے

اسراٸیل سے تجارت نہیں ہونی چاہٸے۔یہ اس کی آڑ میں اپنا کام نکالتے ہیں۔فشیل بن خالد کے خلاف کارواٸی ہونی چاہٸے۔پیپسی اور کوک بھی بند ہونے چاہٸیں۔اب تو الحمدللہ گورمے،نیکسٹ کولا،صوفی کولا جیسے برانڈز اپنے ملک کے ان سے بہتر بھی ہیں۔انھیں چلانا چاہٸے۔

Howwwwwww

مصالحے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😍

جو اسرائیل سے کوکا کولا اور پیپسی آتی ہے وہ بھی بتاو

جب پاکستان اسرائیل کو ملک ہی نہیں مانتا تو ڈرائی فروٹ اور مصالحے جات اسرائیل بھیجنے کی اجازت کس نے دی

ڈی ایچ۔۔۔۔۔ ذندہ باد

Who allowed this trade?

ان کے ڈرائی فوڈ پاکستانی کب سے استعمال کر رہے ہیں 🤓🥱🥸

Jew_Pakistani

مصالحے ہوتا ہے مسالے نہیں

یہودی نہیں کھاتے مسلمانوں کے گھر کا کھانا 🙄

أج PM کی تقریرکھوکھلی و تضادات سے پھر پور تھی۔ جس کا لب لباب دوسروں کو نصحیت خود میاں فیصحت تھا۔افسوس پارلیمنٹرین نے چیف الیکشن سے یہ پوچھنے کی بجاٸے کہ اس نے پارلیمنٹ کے بناٸے الیکشن قانون کے مطابق الیکشن نہ کروا کر ایوان کی توہیں کیوں کی SC چیف کے خلاف قانون سازی کر ڈالی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئے گاڑی کو اندر جانے کی اجازت دی گئی یا نہیں؟ جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمرا ن خان پیشی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں اور ان کی گاڑی کو عدالت کے احاطے میں داخلے کی اجازت بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیااسلام آباد : نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور پنجاب، کےپی انتخابات کیس میں پیش ہونے کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ He is pro non league. No one is loyal to nation. In pakistan political affiliations makes you powerful and successful. اعوان صاحب اس سے بہتر تھا “کھیہ کھا کے مر جاندے”۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پانی سے روزہ افطار کیاعمران خان رنگ روڈ پر تھے کہ روزہ کھل گیا، جس کے باعث انہیں پانی سے روزہ افطار کرنا پڑا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI Wah kia khabar di hai Aisi reporting krny pr apko journalism ka aala tareen award dena chye Youthiya 👇👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ 32 سال سے رمضان میں مفت روٹی دینے والے پاکستانی نانبائی کی دھوم - ایکسپریس اردوپاکستانی شہری نے رمضان المبارک میں اعمال صالح کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ محنت کش پاکستانی ایک نانبائی ہے اور روٹیاں فروخت کرکے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے لیکن دل کا بہت فیاض ہے۔ مزید پڑھیے : ExpressNews saudia breadmaker یہ بکاو پالتو چوتیاں میڈیا دل کا بہت فیاض کب ہو گا؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہوگئےکراچی : (ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم کے بعد فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہو گئے۔ یہ ppp والے سارے ملک چھوڑ رہے ہوں دبئ چلے جاو وہاں سے ان لائن ہمارے پیارے ملک کو چلاو۔اپکے انے اور نہ انے سے کوئ فرق نہیں پڑتا اللہ قوم کو دبئی سے جلد خوشخبری سنائے ۔ آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکلتے ہی پیپلزپارٹی کے کونسے 2رہنما بیرون ملک چلے گئے ؟ نام سامنے آ گئےکراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »