ای سی ایل سے نام نکلتے ہی پیپلزپارٹی کے کونسے 2رہنما بیرون ملک چلے گئے ؟ نام سامنے آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی ایل سے نام نکلتے ہی پیپلزپارٹی کے کونسے 2رہنما بیرون ملک چلے گئے ؟ نام سامنے آ گئے

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالے جانے کے بعد بیرون ملک چلے گئے۔شرجیل میمن محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے تھے، شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل

سے نام نکلنے پر پہلی بار بیرون ملک گئے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، عدالت سے اجازت ملنے کے بعد شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے 2 اہم رہنما ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک چلے گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے 2 اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے 2 اہم رہنما ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک روانہپیپلزپارٹی کے 2 اہم رہنما ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک روانہ Drasimhussain Sharjeelmemon PPP ECL
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک روانہشرجیل میمن محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے تھے چوروں کی حکومت میں ریلیف صرف چوروں کو ہی ملے گا ۔ اب واپس نہیں آئے گا chor kahen ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ - ایکسپریس اردوصوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ - ExpressNews SharjeelMemon PPP Sindh ECL Nasss gy j 🤣 Shukar hai chor paisa le k nikl gaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مراکش نے فرینڈلی میچ میں برازیل کو 1-2 سے شکست دے دیہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے اور جیت اپنے نام کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مینارِ پاکستان جلسہ: عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئےلاہور میں مینار پاکستان جلسے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما اور کارکنان پنڈال چھوڑ کر چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، Allowed to go. کوئی مسلئہ نہِیں اپ کو کیوں اتنی تکلیف ہو رہی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »