پاکستان ریلویز کا ٹرینوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ریلویز کا ٹرینوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کی نج کاری کے حوالے سے نجی شعبے سے پروپوزل طلب کر لیے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ ٹرینوں کی نج کاری مسافروں کی سہولت کے لیے کی جا رہی ہے۔

جو ٹرینیں نجی شعبے کے حوالے کیے جانے کا فیصلہ ہوا ہے، ان میں کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس، کراچی سے حویلیاں چلنے والی ہزارہ ایکسپریس، کراچی سے لاہور چلنے والی شالیمار ایکسپریس، لاہور سے ماری انڈس چلنے والی میانوالی ایکسپریس، لاہور سے سیالکوٹ چلنے والی نارووال پسنجر، کراچی سے میر پور خاص چلنے والی مہران ایکسپریس، لاہور سے ملتان چلنے والی بدر ایکسپریس شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Real France

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس کے حوالے سے مثبت تبدیلی، ماہرین کا بڑا اعترافواشنگٹن/لندن: امریکی اور برطانیہ ماہرین کی تحقیق سے پتاچلا کہ کروناوائرس ماضی کے مقابلے میں کم ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے جس کے باعث اموات کی شرح میں بھی کمی واقع ہوئی۔ Abe dhakkano amwaat ma kami waja psychological.prrssure he Media ne nafsiyati krdya tha log soch k mar rhe the
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سُنا دیا06:23 PM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیدیا۔ صدارتی ریفرنس کیخلاف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پی ٹی آئی کے سندھ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات - ایکسپریس اردوسندھ سے متعلق امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال 7 سال قبل کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 جولائی 2013ء کو زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔ ملک سے گوشت کی مسلسل برآمد اور جانور پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی قیمت نہ ملنے سے کسانوں نے جانور پالنا چھوڑ دیئے ہیں۔ زندہ جانوروں کی برآمد سے پابندی ختم کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکارممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔کورونا کیسز کے حوالے سے بھارت نے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث بھارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو فیٹف میں سفارتی فتح ملی ہےپاکستان سے متعلق فیصلہ بغیرووٹنگ اتفاق رائے سے ہواحماد اظہراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرحماد اظہر نے کہاہے کہ پاکستان کو فیٹف میں سفارتی فتح ملی ہے،پاکستان سے متعلق فیصلہ بغیرووٹنگ اتفاق رائے سے ہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اظہر علی کو بیروزگار کرکٹرز کا مقدمہ لڑنا مہنگا پڑ گیا ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ہی خطرے میں پڑ گئی نیا کپتان کون ہو سکتا ہے؟ نام بھی سامنے آ گئےاظہر علی کو بیروزگار کرکٹرز کا مقدمہ لڑنا مہنگا پڑ گیا، ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ہی خطرے میں پڑ گئی، نیا کپتان کون ہو سکتا ہے؟ نام بھی سامنے آ گئے AzharAli_ AzharAli
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »