پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا arynewsurdu pakistankiawazary

کراچی: ملک بھر میں ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا عید الاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس میں مرکزی اور زونل ہلال کمیٹیوں کےارکان، محکمہ موسمیات اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

10th july

کیا واقعی ذوالج کی چاند پر پاکستان کے سارے علماء راضی !!!نہ کوئی اجلاس نہ کوئی کمیٹی .یااللہ خیر کئی دیوبندی اور بریلوی ایک دین پر چل پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحی کی آمد مصالحہ جا ت اور چاول کی قیمتوں میں پھر اضافہتفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چاول 10روپے سے 30روپے تک مہنگے ہوئے، سپرباسمتی چاول 10روپے مہنگاہوکر320روپے پرپہنچ گیا، سیلہ چاول 240روپے کلوسے بڑھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف آج ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف آج ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ PMShehbazSharif Pakistan Conference ChiefGuest PMLNGovt WaqtNews CMShehbaz PakPMO Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، اسحاق ڈار کی تصدیقNa aoooo...bilkul koi zarurt nhhh udr hiii rhuu...Jo a k ap ny bera ghark krna Economy ka ...wo clear nazr a raaaa ان شاءاللہ جولائ سے پہلے اناچاہیے آپکو ورنہ دیر ہو جائے گی NRO Done ✅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے: آرمی چیفku apka kon sa hai 🫣 APKA KONSA MAZHAB HAI? اور تمام مذاہب کے لوگ تم پر لعنتیں بھیج رہے ہیں اس وقت ۔۔۔ تیری شکل سے نفرت ہو گئی ہے پاکستان کے دشمن ہماری نسلوں کے مستقبل کے دشمن 😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کیس: پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا میڈیکل بورڈ تشکیلMedical board kry ga kya ? Kya dua bibi baligh hai ? Ya larka na mard hai ? Kaisi faziol kism ki media coverage hai hmari hud hai Mar jaye bhar ma jaye yeh donu ghatia log tum log in 2 takkay ka logu ko dekhao media pa load shedding ki bt na kr a mehngai ki bt na krna akhir e koi chawal media waly tum log yeh bhar ma jay yeh hmara masla nae ha bhai پاکستان میں بس یہی ایک ہی مسلئہ باقی رہ گیا ہے کیا ۔۔ دفعہ کرو ان کو 😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں ریڈیو پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاکKon sa azaaab aa gaya Yahan b account kafi block hen Mitti pao اسلام علیکم سعودی عرب سے بڑی خبر سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا کہ اب کوئی عمرہ ادا نہیں کر سکے گا وجہ اس ویڈیو میں دیکھنا اور سننا مت بھولیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »