دعا زہرہ کیس: پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل

28/06/2022 8:57:00 PM

Duaazehracase

دعا زہرہ کیس: پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل duaazehracase

بریکنگ :- برطانوی سکھ سپاہیوں کے 12 رکنی وفد کی جی ایچ کیو آمد، آئی ایس پی آربریکنگ :- آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی وفدکی ملاقات، آئی ایس پی آربریکنگ :- پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے،آرمی چیف کی برطانوی وفدسےگفتگوبریکنگ :- پاکستان میں مذہبی سیاحت کےفروغ کی ضرورت کوتسلیم کرتےہیں،آرمی چیف

بریکنگ :- کرتارپورراہداری مذہبی آزادی اورہم آہنگی کےعزم کاعملی مظہرہے،آرمی چیفبریکنگ :- برطانوی سکھ سپاہیوں کے وفد نے لاہور کا بھی دورہ کیا، آئی ایس پی آربریکنگ :- وفدنےواہگہ بارڈرلاہورمیں پرچم اتارنےکی تقریب دیکھی،آئی ایس پی آربریکنگ :- برطانوی وفدکاشاہی قلعہ،علامہ اقبال مزار،بادشاہی مسجدکابھی دورہ،آئی ایس پی آر

مزید پڑھ:
Dunya News »

دفع کرو انکو بھاڑ میں جائیں کیوں میڈیا ان کو اتنی اھمیت دے رھا ھے سمجھ نہیں آرهی انکی اوقات ھے کیا Qasam se an duno ne jena hram kya hai fb kolo to ye tiktok kolo to ye bas new walo tom logo ke pas jab habri hatam ho jati hai to ye samni lati kho Ghee 600 rupe kilo ataa 900.dodh 170 rupe akher khud kushi nh kre tu or kiya kre...

Ya khabre dene se acha ha mahngae pr ghor kre. Awam bhoko mar rhe ha log khud kushi krne pr majbòr ha or yha fazol tpic pr behas chal rhe ha لوڈ شیڈنگ ؟؟؟ Dafa door kro...kya faida.. Kya tamasha hai. Qaum ke saarey masley hal ho gaye. سب سے بڑا میڈیکل بورڈ والدین ہیں جب بچے جوان ہو جائیں 14 سال یا اس سے بھی کم انہیں اولاد کی شادی کرنی چاہیے۔ 'age no matter'

افسوس ، پاکستانی میڈیا کو ایسی خبروں دینے کے علاؤہ کوئی کام نہیں ، بھاڑ میں جائے یہ دونوں تن لوگوں نے فضول میں انہیں مشہور کیا ہوا ہے اسلام علیکم سعودی عرب سے بڑی خبر سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا کہ اب کوئی عمرہ ادا نہیں کر سکے گا وجہ اس ویڈیو میں دیکھنا اور سننا مت بھولیں How do u think , it's important news lol Leave them & no one is interested to see that kind of shit, The genuine problem is inflation & poverty right now in country! I don't see any news/ talk show in your channel ! It seems media is doing intensionally to divert the attention !

کراچی میں دعا زہرا جیسا ایک اور کیس: عدالت نے فیصلہ سنایاکراچی:سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ اغوا کے بعد لڑکی کے نکاح کاایک اورکیس سامنے آگیا،عدالت نےلڑکی کے بیان کے بعد لڑکے کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ Judge ki apni beti kabi bhajy gi to phir koi faisla ho ga Meri traf say in dono ko zor ka chamat 👋

پاکستان میں بس یہی ایک ہی مسلئہ باقی رہ گیا ہے کیا ۔۔ دفعہ کرو ان کو 😡 Medical board kry ga kya ? Kya dua bibi baligh hai ? Ya larka na mard hai ? Kaisi faziol kism ki media coverage hai hmari hud hai Mar jaye bhar ma jaye yeh donu ghatia log tum log in 2 takkay ka logu ko dekhao media pa load shedding ki bt na kr a mehngai ki bt na krna akhir e koi chawal media waly tum log yeh bhar ma jay yeh hmara masla nae ha bhai

دعا زہرا کے والد کا کیس کے تفتیشی افسر کیخلاف بڑا اقدامکراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا اور کہا موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں۔

دعا زہرا جیسا ایک اور کیس، عدالت نے فیصلہ سنا دیاسندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا جیسے لڑکی کے مبینہ اغواء اور زبردستی نکاح کے ایک اور کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ DailyJang

دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلیے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل - ایکسپریس اردومیڈیکل بورڈ دعا زہرا کی عمر کا تین دن میں تعین کرکے عدالت اور محکمے کو آگاہ کرے گا مزید پڑھئے: ExpressNews کراچی کے بورڈ میں کرپشن کا سب کو پتہ ہے، مطلب دعا کا باپ اگر بورڈ کو رشوت دے تو دعا کو 12 سال کا ظاہر کرنا کیا مشکل ہے؟ دعا کی زندگی خطرے میں ہے، اس ظالم باپ سے بچایا جائے۔ DuaZehra DuaZehraCase دنیا کے بالی کام ختم ہوگئے بس دعا زہرا رہ گئ ہے۔ مافی دے دو۔ Is case ko ab compelet ho jana chaiye🙏😡

کرکٹرصہیب مقصود پر کڑا وقت، دعا کی اپیل کردیکرکٹرصہیب مقصود پر کڑا وقت، دعا کی اپیل کردی arynewsurdu اللہ انکی والدہ کی سرجری کامیاب فرما کر انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین اللہ پاک تمام مشکلیں دور فرمائے

کراچی میں 30 جون سے موسم بہتر ہو گا، 2 جولائی کو بارش ہو گیملک کا سب سے بڑا شہر کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang ان شاء اللہ اللہ پک رحمت کی بارش برسائے۔

تازہ ترین بریکنگ :- برطانوی سکھ سپاہیوں کے 12 رکنی وفد کی جی ایچ کیو آمد، آئی ایس پی آر بریکنگ :- آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی وفدکی ملاقات، آئی ایس پی آر بریکنگ :- پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے،آرمی چیف کی برطانوی وفدسےگفتگو بریکنگ :- پاکستان میں مذہبی سیاحت کےفروغ کی ضرورت کوتسلیم کرتےہیں،آرمی چیف بریکنگ :- کرتارپورراہداری مذہبی آزادی اورہم آہنگی کےعزم کاعملی مظہرہے،آرمی چیف بریکنگ :- برطانوی سکھ سپاہیوں کے وفد نے لاہور کا بھی دورہ کیا، آئی ایس پی آر بریکنگ :- وفدنےواہگہ بارڈرلاہورمیں پرچم اتارنےکی تقریب دیکھی،آئی ایس پی آر بریکنگ :- برطانوی وفدکاشاہی قلعہ،علامہ اقبال مزار،بادشاہی مسجدکابھی دورہ،آئی ایس پی آر بریکنگ :- برطانوی وفدنےملک کےمختلف مذہبی مقامات کابھی دورہ کیا،آئی ایس پی آر بریکنگ :- سکھ وفدنےدربارمیاں میر،حویلی نونہال سنگھ سمیت دیگرمقامات دیکھے اہم موضوعات .ویب ڈیسک 28 جون 2022 کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ اغوا کے بعد لڑکی کے نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیا،عدالت نے لڑکی کے بیان کے بعد لڑکے کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جبکہ بزرگ والد نے کمرہ عدالت میں آہ و بکا کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ اغوا کے بعد 11سالہ لڑکی کے نکاح سے متعلق سماعت ہوئی ، پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو عدالت میں پیش کیا۔ والد نے بیان دیا کہ بیٹی امِ ہانی کو 21 مئی کو حیدر آباد سے اغوا کیا گیا جبکہ لڑکی نے بیان کہا کہ مجھے کسی نے اغوا نے نہیں کیا، آفتاب سے شادی کی ہے تو والد کا کہنا تھا کہ لڑکی کی عمر گیارہ سال ہے، اغوا کے بعد شادی کی گئی۔ جس پر جسٹس جنید غفار نے کہا کہ ہمارے سامنے گمشدگی کا کیس تھا لڑکی عدالت میں پیش ہوچکی ہے، مزید کچھ نہیں کرسکتے۔ والد نے عدالت میں کہا کہ بیٹی چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے، یہ لوگ مافیا ہیں بیچ دیں گے تو جسٹس جنید غفار کا کہنا تھا کہ تحفظات ہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔ بزرگ والد نے کمرہ عدالت میں آہ و بکا کرتے ہوئے کہا کہ ہم عدالت سے انصاف نہیں مانگیں تو پھر کہاں جائیں گے، جس پر جسٹس جنید غفار کا کہنا تھا کہ ہم نے بڑے کیس میں ایسا نہیں کیا جو آپ چاہ رہے ہیں تو اس میں کیسے کردیں گے؟ وہ کیس میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ ہورہا تھا۔ سماعت کے دوران دعا زہرا کیس کا تذکرہ بھی ہوا ، عدالت نے لڑکی کے والد کو ہدایت کی کہ جو طریقہ کار ہے وہیں اختیار کیا جائے۔ لڑکی کے اسکول اور امتحانی سرٹیفکیٹس بھی عدالت میں پیش کئے گئے ، اسکول سرٹیفکیٹس کے مطابق امِ ہانی کی تاریخ پیدائش 2010 ہے جبکہ نکاح نامے پر لڑکی عمر 18 سال درج ہے۔ بعد ازاں عدالت نے پولیس کو لڑکی کا بیان لینے کے بعد لڑکے کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔.ویب ڈیسک 28 جون 2022 کراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا اور کہا موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں، شبہ ہے کہ تفتیشی افسر عمر کے تعین کے لئے دعا زہرا کو پیش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں دعا زہرا کے مبینہ اغوا کیس میں والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں درخواست دائر کی ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ موجودہ تفتیشی افسر کا رویہ جانبدارانہ نظر آتا ہے، مدعی مقدمہ مہدی کاظمی اور اہل خانہ کو موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ اہل خانہ کو شبہ ہے کہ تفتیشی افسر عمر کے تعین کے چیک اپ کے لئے دعا زہرا کو پیش نہ کرے،عدالت تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے اور کسی قابل افسر کو مقرر کرنے کے احکامات جاری کرے۔ یاد رہے دعا زہرا کی عمر کے تعین کے معاملے پر دعا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ یڈیکل بورڈ کی سربراہ ڈاوٴ میڈیکل کالج کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل ہوں گی جبکہ سیکریٹری ایم ایس سروسز اسپتال اور پولیس سرجن سمیت آغا خان اسپتال اور سول اسپتال کے ماہرین بھی بورڈ میں شامل ہیں۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے عدالت سے دعا زہرا کو چیک اپ کے لئے پیش کرنے کے احکامات جاری کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت دعا زہرا کو 29 جون کو دوپہر 12:30 کوپیش کرنے کے احکامات جاری کرے۔.لڑکی کے والد نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ اس کی بیٹی امِ ہانی کو 21 مئی کو حیدر آباد سے اغواء کیا گیا۔ پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو عدالت میں پیش کر دیا۔ دعا زہرا کے والد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔ اس موقع پر لڑکی امِ ہانی نے بیان دیا کہ مجھے کسی نے اغواء نہیں کیا، میری آفتاب سے شادی ہوئی ہے۔ لڑکی کے والد نے عدالت میں بیان میں کہا کہ امِ ہانی کی عمر 11 سال ہے، اغواء کرنے کے بعد اس سے شادی کی گئی۔ عدالتِ عالیہ نے ریمارکس میں کہا کہ ہمارے سامنے گمشدگی کا کیس تھا، لڑکی عدالت میں پیش ہو چکی ہے، کیس میں اب مزید کچھ نہیں کر سکتے۔ لڑکی کے والد نے عدالت کو بتایا کہ بیٹی چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے، یہ لوگ مافیا سے تعلق رکھتے ہیں، اسے بیچ دیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ آپ کو جو بھی تحفظات ہیں ان کے حوالے سے ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔ لڑکی کے والد نے کمرۂ عدالت میں آہ و بکا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے انصاف نہیں مانگیں گے تو کہاں جائیں گے؟ عدالت نے دعا زہرا کیس کا تذکرہ کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ ہم نے بڑے کیسز میں ایسا نہیں کیا تو اس میں کیسے کر دیں گے؟حالانکہ وہ کیس میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ ہو رہا تھا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دعا زہرا کیس سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ عدالت نے لڑکی کے والد کو ہدایت کی کہ جو طریقۂ کار ہے وہی اختیار کیا جائے۔ لڑکی کے والد نے لڑکی کے اسکول اور امتحانی سرٹیفکیٹس بھی عدالت میں پیش کر دیے اور کہا کہ اسکول سرٹیفکیٹس کے مطابق امِ ہانی کی پیدائش کا سال 2010ء ہے، جبکہ نکاح نامے پر لڑکی کی عمر 18 سال درج ہے۔ عدالت نے پولیس کو لڑکی کا بیان لینے کے بعد لڑکے کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ قومی خبریں سے مزید.