پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی تفصیلات SamaaTV PAKvWI

Posted: Aug 3, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل بھی بارش کی نذر ہوگیا، سیریز 0-1 سے پاکستان نے جیت لی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی 20 میچوں کی سیریز کے تین میچز بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگئے، دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل پاکستان نے جیتا تھا۔چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، بارش سے قبل 3 اوورز کا میچ ہوا جس میں ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنائے، فلیچر 17 اور کرس گیل 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ 12 اگست اور دوسرا 20 اگست کو شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wow

شکر ہے.. 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بارش نے جیت لیادونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور کیرون پولارڈ بھی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لینے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ اس کے بعد امپائرز اور کھلاڑیوں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھا ٹی 20 بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نامویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھا ٹی 20 بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نام ARYNewsUrdu PAKvsWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا، پاکستان نے سیریز جیت لیاپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Yh tou barish ny bharam rakh lia wrna pak team ny tou sari kasar nikal di thi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نامسیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail Bannu without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangrous and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide OfficialDGISPR ظلم کی انتہا” ImranKhanPTI JusticeGulzar supremeCourtPak HRCP87 mohrpakistan Ravi_RUDA arynewsud ChMSarwar URDUVOA ShireenMazari1 SHABAZGIL ArifAlvi BBCUrdu peaceforchange URDUVOA supremeCourtPak Nawaiwaqt_ etribune شاید بارش کی دعائیں کرتے رہے تھے ویسے حالت تو خراب تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’سیریز ضرور جیت لی لیکن مطمئن نہیں‘’سیریز ضرور جیت لی لیکن مطمئن نہیں‘ ARYNewsUrdu PAKvsWI KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail Bannu without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangroud and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بارش نے جیت لیادونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور کیرون پولارڈ بھی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لینے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ اس کے بعد امپائرز اور کھلاڑیوں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »