ویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھا ٹی 20 بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھا ٹی 20 بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نام ARYNewsUrdu PAKvsWI

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد پاکستان نے سیریز میں 1-0 سے کامیابی حاصل کرلی۔

گیانا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ ویسٹ انڈیز کی اننگز کے 3 اوورز مکمل ہونے پر بارش شروع ہوگئی جس کے باعث میچ روک دیا گیا تھا تاہم وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ویسٹ انڈیز چوتھا ٹی 20 آج کھیلا جائے گاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج پراویڈینس میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20 میچ ویسٹ انڈیز کا جارحانہ آغازگیانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویسٹ انڈیز نے چوتھے ٹی 20 میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین اوورز کے بعدبغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے آندرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی؛ پاک ویسٹ انڈیز میچ بارش کے باعث روک دیا گیا - ایکسپریس اردوآج کے میچ کا کوئی پریشر نہیں، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20: پاک ویسٹ انڈیز میچ بارش کے باعث روک دیا گیاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ پروویڈینس میں کھیلے جا رہے سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں حریف ٹیم کی windiescricket TheRealPCB bdi dair kr mherban aaty aaty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہگیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گیانا میں کھیلے جانے والے آخری ٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردودوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے حریف ٹیم کو 7 رنز سے شکست دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »