پاک ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

پروویڈینس میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز سے پہلے ہی بارش ہوئی جس کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی تاہم بارش رکنے پر ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے آندرے فلیچر اور کرس گیل پچ پر موجود تھے۔ 1 عشاریہ 2 اوورز پر ویسٹ انڈیز نے 15 رنز بنائے تاہم دوبارہ بارش شروع ہونے پر میچ روک دیا تھا۔

بارش کا سلسلہ نہ تھمنے پر میچ منسوخ کرنا پڑا۔ اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری مقابلہ منگل کے روز ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی تھی۔ ایون لوئس کی جگہ آندرے رسل کو ٹیم میں شامل کیا گیا جب کہ قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی کی جگہ حارث رؤف کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاک ویسٹ انڈیز میچ بارش کے باعث روک دیا گیا - ایکسپریس اردودوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے حریف ٹیم کو 7 رنز سے شکست دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سر پر گیند لگنے کے باعث اعظم خان دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر08:59 AM, 31 Jul, 2021, متفرق خبریں, کھیل, جارج ٹاؤن : مڈل آرڈر بلے باز اور سابق پاکستانی کپتان معین خان کے صاحبزادے اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20، بارش کے باعث میچ تعطل کا شکار - BBC News اردوآج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو نہیں کھلایا جا رہا جبکہ اُن کی جگہ حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ My friends only brother (24yr) having speech and hearing impairment was abducted from outisde his office on 29th July!Help us find him!Any connections to the police will really help BringSaadBackSafe geonews_urdu arynewsud DunyaNews 24NewsHD AnwarLodhi BOLNETWORK Slow performance شاہین شاہ آ فریدی Very bad performance کشمیر الیکشن پر نیوز کب لگائی جائے گی ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخگیانا: (دنیا نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کو شدید بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا تھا، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا.. ! لعنت ہے ویسے 2 میچ بارش کی نذر ہوگئے اور اگلا میچ بھی اسی گراؤنڈ میں ہےاور اس دن آج سے بھی زیادہ بارش کاامکان ہے windiescricket ویسٹ انڈین حکام کو پتہ ہونا چاہیے کہ ان کے ممالک میں کب بارشوں کا سیزن ہوتا ہے اس حساب سےمیچز مینیج کرتے اوپر سے ایک ہی گراؤنڈ میں 3 میچ اکٹھے رکھےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ بارش کے باعث میچ روک دیا گیاویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 15 رنز بنا لیے جبکہ بارش کے بعد میچ روک دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم میں ان فٹ اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »