پاکستان پانی کے بحران کی جانب تیزی سےگامزن

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کونسل برائے آبی تحقیق کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پانی کے بے دریغ استعمال کے باعث ملک کے تمام بڑے شہروں میں زیرزمین پانی تیزی سے کم ہورہا ہے پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ

Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان میں زیرزمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہو رہی ہے اور متعدد شہروں میں زیرزمین پانی کی گہرائی کئی فٹ نیچے جا چکی ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صنعتیں ضرورت کا پانی زمین سے نکال رہی ہیں اور اس کے علاوہ پینے کے پانی کا 90 فیصد بھی زمین سے ہی حاصل کیا جاتا ہے جبکہ زرعی اراضی کا بھی زیادہ انحصار زمینی پانی پر ہے۔ ڈاکٹر محمد اشرف نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں زیر زمین پانی ہر سال 6 میٹر نیچے جا رہا ہے اور یہی صورتحال لاہور کی بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahabkamran2 Allah reham kare

Wahabkamran2 درخت لگاتے جاؤ !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی بریک ڈاؤن: کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہبجلی بریک ڈاؤن: کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ ARYNewsUrdu Bijli ki brandish ki kia waja ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بریک ڈاؤن: کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہکراچی: ملک میں گذشتہ شب ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن نے ملک میں نظام زندگی کو بری طرح متاثر کردیا ہے، بجلی کی عدم فراہمی کے نتیجے میں کراچی کو پانی کی سپلائی MediaCellPPP گری ہوئی فریکوئنسی بھی اٹھ جائے گی مگر باوجی کی گری ہوئی عزت کبھی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں پانی کا سنگین بحران، لاکھوں افراد متاثرسندھ کے دوسرے بڑے شہر میں پانی کا سنگین بحران، لاکھوں افراد متاثر ARYNewsUrdu یہ تو پی پی والوں کو سوچنا چاہئے کہ پہلے اپنے صوبے کا یہ مسئلہ حل کریں اور پھر پنجاب کے بارے میں سوچیں یہ چاہتے ہیں کہ پنجاب کا بھی یہی حال کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈیم خالی، پانی کے شدید بحران کاخدشہارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم اور تربیلا بیراج خالی ہوچکے ہیں اور منگلا ڈیم میں صرف 4 دن کا ذخیرہ باقی رہ گیا ہے پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ: SamaaTV Wahabkamran2 پھر سے ڈیم کے لیے عوام نے پیسے دینا ہو گا؟ Wahabkamran2 بارشوں کا سلسلہ تو ابھی تک جاری رہا ہے 🤔😷 Wahabkamran2 imran khan ki wha sy hai -Reham
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کہیں پانی ہی پانی اور کہیں پانی نہیں - ایکسپریس اردواسرائیل پینے کا 90 فیصد پانی گٹر کے ری سائیکلنگ کے ذریعے حاصل کرتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »