وزیراعظم عمران خان کی صنعتکاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan Industries

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتکاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد ملک میں صنعتی پیداوار بڑھانا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت صنعتی پیداوار کی جانب سے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ موبائل فون کے حوالے سے پاکستان ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے۔ ملک میں سالانہ تقریباً چار کروڑ موبائل فون خریدے جاتے ہیں۔ ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کے اطلاق کے بعد ملک سے موبائل فون اسمگلنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ریونیو 22 ارب سے بڑھ کر 54 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اس سسٹم کے اطلاق کے بعد اب کئی انٹرنیشنل کمپنیاں پاکستان میں مقامی سطح پر مینوفیکچرنگ کیلئے بھی دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں۔عمران خان نے ہدایت کی کہ بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتکاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے...

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ صنعت کاری کے شعبے میں ترقی سے ملکی آمدنی میں اضافہ ہوگا اور لوگوں کو روزگار کے بہتر مواقع میسر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعاWaqtnewsUpdates وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا PMImranKhan Prays Healthy PTI CMPunjab UsmanBuzdar CoronaPositive CoronaVirusUpdates CoronaVaccine GovtofPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI IKTodayPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعاوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا PMImranKhan UsmanAKBuzdar PTIofficial Coronavirus FastRecovery Prayers GovtofPunjabPK GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اجلاس کو لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ الیکشن قبل از وقت کرانے کی تصدیقوزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن 2021ء قبل ازوقت کرانے کی تصدیق کردی اور ساتھ ہی کہاکہ ہماری حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔ PDM ka pressure kon kehta tha kay koi furq nahin purta jalson say 🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ندیم بابر کی تعریفاجلاس میں پارٹی ارکان نے گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اظہار خیال کی کوشش کی ۔ جس پر وزیراعظم نے تمام ارکان کو چپ کروادیا۔ سردار ڈاکو نے تعریف تو کرنی تھی۔۔ چھوٹے ڈاکو نے پورے 122ارب کا ڈاکا مارا ھے۔۔۔ کوئی نئی بات نہیں ۔۔ہر ڈاکو ۔چور ۔ٹھگ ۔کی تعریف ہی کرے گا ۔پھر کچھ عرصہ بعد بولے گا ۔مجھے پتا نہیں تھا ۔۔ And then our 'journalists' keep saying PM is not being informed properly about the ill deeds of people dealing in petroleum. arsched Ghummans
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحمٰن ملک کی وزیراعظم عمران خان کو سانحہ مچھ کے لواحقین کا مطالبہ ماننے کی تجویزاسلام آباد کے چائنہ چوک پر سانحہ مچھ کے خلاف دھرنے کے چوتھے روز پیپلز پارٹی کے سینیٹراور سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »