اجتماعی استعفوں کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، محمد زبیر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اکیلے استعفوں کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔ اس کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر مشاورت ہوگی۔

Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

جمعہ کو یہ افواہیں گردش کرنے لگی کہ مسلم لیگ نواز نے فیصلہ کیا ہے کہ 13 دسمبر کو لاہور کے جلسے میں پنجاب اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 8 دسمبر کو پی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا۔ اس میں مشاورت کی جائے گی اور جو بھی فیصلہ ہوگا، اس کا اعلان 13 دسمبر کو لاہور کے جلسے میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂😂😂

Real_MZubair BBhuttoZardari Jaldi karain na istefon ka faisla takay Sindh walon ki bhi jaan chutte corrupt and incompetent govt se... 😁

😅😅😅jani ap ki siyast khtm ho rhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات