پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 72.93 پوائنٹس کی مندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ کے کاروباری آخری روز 72.93 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 72.

93 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی، مندی کے باعث حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 32111.10 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پوری کاروباری روز کاروبار میں 0.23 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔

ایک موقع پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی تھی اور انڈیکس 32332 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم اس دوران ٹریڈنگ کے دوران تیزی میں جانے والی مارکیٹ مندی میں بدل گئی اور انڈیکس 32055 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 72.93 پوائنٹس مندی کے بعد 32111.10 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پورے دن کاروبار میں 0.23 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 32 ہزارکی نفسیاتی حد بحال🤲🏻🤲🏻🤲🏻😍😍😍👍💯 الحمدالله 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 32 ہزارکی نفسیاتی حد بحال🤲🏻🤲🏻🤲🏻😍😍😍👍💯 الحمدالله 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر سستا اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہو ا ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال اب تک 1304بچے جنسی تشدد کا نشانہ بن چکے:رپورٹایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے پاکستان میں سال2019کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے” لیجنڈ گالف چیمپیین شپ“ کی سائیڈ لائن پر تقریب کاانعقادپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پیرس کے نزدیک تاریخی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر مودی امریکی عدالت میں طلبنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »