فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے” لیجنڈ گالف چیمپیین شپ“ کی سائیڈ لائن پر تقریب کاانعقاد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پیرس کے نزدیک تاریخی

شہر وسیلرز میں میں تین روزہ پیرس لیجنڈ گالف چیمپیین شپ کی سائیڈ لائن پر تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔ اس کا مقصد فرانسیسی اور یورپین گالفرز کیلئے پاکستان کو گالف کیلئے ترجیحی ملک کے طور پر متعارف کروانا تھا ۔اس موقع پر امریکہ ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے

ہزاروں گالفرز اور شائقین نے پاکستان کے سٹال کا دورہ کیا ۔ پاکستان بھر میں پھیلے ہوئے جدید سہولیات سے آراستہ گالف کلبز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جس کوگالف ٹورنامنٹ کی سائیڈ لائن پر پاکستان میں گالف کے مواقع سے متعارف کروانے کیلئے مدعو کیا گیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی Read News InternationalMarket crudeoilprices Decrease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیعمسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیع MaryamNawaz Remand Case NAB PMLN MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس OccupiedKashmir Diplomacy IndianStatement Rejected KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، سکھر میں شرپسند عناصر کی ہنگامہ آرائیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف شرپسند عناصر سڑکوں پر نکل آئے، منارہ روڈ پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی جس کے سبب ٹریفک معطل ہوگیا جب سے پاکستان بنا ہے وڈیرا راج نے غریب کوسندھ میں اپنے پاؤں کی جوتی سے بھی نیچے رکھا ہے۔ یہ غریب ان کی پوجا کرتے ہیں۔ ان کو سجدے کرتے ہیں۔ اورصرف موت کےڈر اور اپنی بیٹیوں کی عزت کی خاطر۔ تو پھر ترقی کیا ہوتی؟؟ Innocent people Very sad They don't know what is the politics of the Pakistan ? Our politicians are mostly corrupt . In ko joty mary haramkhour mufad prast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »