پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 32 ہزارکی نفسیاتی حد بحال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بڑی تیزی دیکھی گئی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 32 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے چوتھے روز کارو

بار میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 628.56 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث سٹاک مارکیٹ میں 32 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی اور انڈیکس 32184.03 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کے شروع پر ہی تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے آغاز پر ہی 100 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، وقفے سے قبل تک یہ تسلسل برقرار رہا اور انڈیکس 31980.65 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔ دوپہر دو بجے کے قریب انڈیکس میں 32 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوئی۔ کاروبار کے دوران حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 32235.29 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا، کاروبار کے اختتام پرسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 628.56 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 32184.03 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا، ٹریڈنگ میں تیزی کے باعث 32 ہزار کی حد بحال ہوئی اور کاروباری روز 1.92 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 31555.47 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍

الحمدالله

🤲🏻🤲🏻🤲🏻😍😍😍👍💯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی، چار نفسیاتی حدیں گر گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی، چار نفسیاتی حدیں گر گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مندی کا رجحانپاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مندی کا رجحان Pakistan StockMarket StockExchange BusinessNews Index Points pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستافی تولہ سونا 87ہزار 250 روپے، فی اونس 1501...; اوئے شرم کرو یار میں شادی کرنی ایں ہلے 😭😭 تو کیا روک سکو تو روک لو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، عالمی مارکیٹ میں مہنگافی تولہ سونا 87ہزار 100 روپے، فی اونس 1502...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں کار بم دھماکہ ، 7افراد ہلاک 90 زخمیافغانستان میں کار بم دھماکہ ، 7افراد ہلاک 90 زخمی Afghanistan Taliban CarBomb Hits Hospital Zabul Killed People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »