مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، عالمی مارکیٹ میں مہنگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ سونا 87ہزار 100 روپے، فی اونس 1502...;

گزشتہ ماہ سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، فی تولہ سونا 90 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 150 روپے کمی سے 87 ہزار 100 روپے اور 10 گرام سونا 129 روپے سستا ہوکر 74 ہزار 674 روپے کا ہوگیا۔ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1100 روپے جبکہ 10 گرام 943 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی 17.85 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ گزشتہ سال 18 اگست 2018ء کو پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ایک سال کے دوران تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستافی تولہ سونا 87ہزار 250 روپے، فی اونس 1501...; اوئے شرم کرو یار میں شادی کرنی ایں ہلے 😭😭 تو کیا روک سکو تو روک لو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کم ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں استحکامانٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کم ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں استحکام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے الزام میں سابق سرکاری افسران پر مقدمہ درج - ایکسپریس اردوافسران نے ملی بھگت سے ایسی جگہ زون بنانے کی اجازت دی جہاں سونے کے ذرات نکلتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل 68 ڈالر فی بیرل پر برقرارعالمی منڈی میں خام تیل 68 ڈالر فی بیرل پر برقرار تفصیلات جانئے: DailyJang Oil is finishing in the world in 5 yrs, Pakistan must invest heavily in clean energy like wind power, to be prepared for the transition
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی، چار نفسیاتی حدیں گر گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »