پاکستان آئی لینڈراوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں پرتعمیراتی سرگرمیوں کے اجراء سے روزگارکے مواقع پیداہونگے وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آئی لینڈ،راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں پرتعمیراتی سرگرمیوں کے اجراء سے روزگارکے مواقع پیداہونگے، وزیراعظم PMImranKhan Pakistan UrbanDevelopmentProject MoIB_Official gop_info ImranKhanPTI PTIofficial

اسلام آباد میں پاکستان آئی لینڈ اور راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے زوردیاکہ دونوں منصوبوں میں ترقیاتی سرگرمیوں سے نہ صرف پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری آئے گی بلکہ مقامی لوگوں کے لئے روزگارکے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ آئی لینڈمنصوبوں سے حاصل ہونے والی آمدنی متعلقہ صوبوں میں فلاحی منصوبوں پرخرچ کی جائے گی۔پاکستان آئی لینڈمنصوبے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان آئی لینڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین نے کہاکہ ماحولیاتی تحفظ اور تجارتی وسماجی ذمہ داری پرتوجہ مرکوزکی جائیگی۔ انہوں نے کہاکہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچرسمیت ماحولیات کے بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ملکرکام کررہی ہے۔

انہوں نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ مقامی ماہی گیروں کی فلاح وبہبود کے لئے فشرمین ویلفیئر فنڈقائم کیاجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی لینڈراوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں پرتعمیراتی سرگرمیوں کے اجراء سے روزگارکے مواقع پیداہونگے وزیراعظمپاکستان آئی لینڈ،راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں پرتعمیراتی سرگرمیوں کے اجراء سے روزگارکے مواقع پیداہونگے، وزیراعظم Read News PMImranKhan MoIB_Official gop_info ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی ترقی صنعتی عمل کے فروغ سے وابستہ ہے: وزیراعظمملکی ترقی صنعتی عمل کے فروغ سے وابستہ ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Links Country Prosperity Industrial Development ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل نے بڑا سنگ میل عبور کرلیااسلام آباد : وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر شکایات کی تعداد 30لاکھ کی سطح سے عبور کرگئی ،شکایات کے ازالے کیلئے قوم سٹیزن پورٹل کا پلیٹ فارم استعمال کریں bkwas aur jhote ملک کے سب ادارے سیتزن پورٹل پر لکھی کمپلین پر کاروای کر رہے ہیں اور کافی کمپلیں حل ہوہی ہیں ، میری 10 کمپلین RESOLVED ہوہی ہیں صرف ایک ادارہ سوہی گیس ہے جو سیٹزن پورٹل پر لکھی کمپلین پر کارواہی نہیں کر رھا ہے ۔ میں نے 1ٍ1 کمپلین لکھی جن میں ایک پر بھیSNGP کاروای نہیں کی شکایات حل ہی نہیں ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جلال آباد بھگدڑ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، وزیراعظم عمران خانعمران خان نے کہا کہ جلال آباد میں پاکستانی ویزا کے حصول کے خواہاں افغان شہریوں کی بھگدڑسے اموات پرگہرا دکھ پہنچا۔ Ask this druggy where is Jalalabad😆😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزرا ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفیاض الحسن چوہان کی طرح دو سرے وزرا بھی کھل کر سامنے آئیں ، وزیراعظم کی ہدایت عوام کو ریلیف دینے کے لئے مطالبہ کر دیا کیا،🤫 فورن پنکی کو پریگننٹ کیا جاۓ او بھائی پہلے کچھ کر تو لے جھنڈے بعد میں گڑوا لینا! عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئی ہے اور آپ کو مشہوری کی پڑی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »