وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر شکایات کی تعداد 30لاکھ کی سطح سے عبور کرگئی ، عمران خان کا کہنا ہے کہ شکایات کے ازالے کیلئے قوم سٹیزن پورٹل کا پلیٹ فارم استعمال کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سٹیزن پورٹل پر شکایات کی تعداد30لاکھ سے تجاوز کرگئی، 26 لاکھ شکایات میں سے 24لاکھ حل کرلی گئی ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 5لاکھ91ہزارشکایت کنندگان نےاطمینان کااظہارکیا، پاکستان سٹیزن پورٹل نےعوام کوحقیقی معنوں میں بااختیاربنادیا، شکایات کے ازالے کیلئے قوم سٹیزن پورٹل کا پلیٹ فارم استعمال کریں۔

Today, Pakistan Citizens Portal crossed 3 million mark of public participation. Out of 2.6 mn complaints 2.4 mn resolved. 5,91000 confirmed satisfaction. PCP has truly empowered the common citizen.

وزیر اعظم آفس کا کہنا تھا کہ سٹیزن پورٹل کی توسیع سے مزید 8 کروڑ پاکستانی مستفید ہوں گے، اس سے قبل یہ سہولت 3 کروڑ 50 لاکھ پاکستانیوں کو میسر تھی، اس ویب سروس سے عوام کی 8600 اداروں تک شکایات کے اندراج کے لیے رسائی ممکن ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکایات حل ہی نہیں ہوتے۔

ملک کے سب ادارے سیتزن پورٹل پر لکھی کمپلین پر کاروای کر رہے ہیں اور کافی کمپلیں حل ہوہی ہیں ، میری 10 کمپلین RESOLVED ہوہی ہیں صرف ایک ادارہ سوہی گیس ہے جو سیٹزن پورٹل پر لکھی کمپلین پر کارواہی نہیں کر رھا ہے ۔ میں نے 1ٍ1 کمپلین لکھی جن میں ایک پر بھیSNGP کاروای نہیں کی

bkwas aur jhote

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کے باوجود ازالہ نہیں ہورہاشہری عدالت پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کے باوجود ازالہ نہ ہونے پر شہری عدالت پہنچ گیا۔ googletag.cmd.push(function() { اور ھوگا بھی نہیں بھینس کے آگے بین بجانا بیوقوفی ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جلال آباد بھگدڑ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، وزیراعظم عمران خانعمران خان نے کہا کہ جلال آباد میں پاکستانی ویزا کے حصول کے خواہاں افغان شہریوں کی بھگدڑسے اموات پرگہرا دکھ پہنچا۔ Ask this druggy where is Jalalabad😆😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی ترقی صنعتی عمل کے فروغ سے وابستہ ہے: وزیراعظمملکی ترقی صنعتی عمل کے فروغ سے وابستہ ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Links Country Prosperity Industrial Development ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کے خلاف مقدمات کس کے لیے مشکل پیدا کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوپنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اپوزیشن کو ٹائیگر فورس کس طرح مہنگائی کو کنٹرول کر سکتی ہے ؟ جو دکاندار یا تنظیموں نے ٹائیگر فورس کو دھمکی دی انکے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ تفصیل لنک میں دیکھیں The UK registered 21,331 Corona cases and 241 deaths in the last 24 hours and BBC is losing sleep over this flea circus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے سینئر پروفیسر کورونا کے باعث انتقال کر گئےبہاولپور(آئی این پی ) بہاولپور میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر محمد فیاض کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ کورونا ٹاسک فورس کے فوکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »