پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی ISPR COAS

اورمیڈلزتقسیم کیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جہلم میں ہونےوالےشوٹنگ مقابلےمیں 2ہزار500شوٹرز نے شرکت کی۔شرکامیں مسلح افواج،پیراملٹری فورس اورعام شہروی شامل تھے ۔ شرکاء میں مسلح افواج،پیراملٹری فورس اورعام شہرویوں کی شرکت۔انٹرفارمیشنز مقابلوں میں ملتان کورپہلی اورمنگلاکوردوسرےنمبرپررہی۔انٹرسروسزمیچوں میں پاک فوج نےتمام چاروں

مقابلےجیت لیے۔دیگرمقابلوں میں پنجاب رینجرزپہلی اورگلگت بلستان اسکاؤٹ دوسرےنمبرپر رہے۔آرمی چیف نے مارکس مین شپ میں اعلیٰ مہارتوں کےمظاہرےکوسراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ایک جوان کی شوٹنگ مہارت اسکاطرہ امتیازہے۔بنیادی فوجی تربیت میں شوٹنگ میں مہارت مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔آرمی چیف نےاس موقع پراپنی نشانہ بازی کےمہارتوں کابھی مظاہرہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کیپاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی COAS ArmyChief OfficialDGISPR PakistanArmyRifleAssociation ClosingCeremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نا اہلی کیس میں وکیل پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ واوڈا کو دو آپشنز دے دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل واوڈا کے نا اہلی کیس میں وکیل پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو ہم فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کیپاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی COAS ArmyChief OfficialDGISPR PakistanArmyRifleAssociation ClosingCeremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں سالانہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئےجہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج (جمعرات کو) جہلم پہنچے جہاں انہوں نے آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے  مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی بس کشمیر سے دور رہنا کیونکہ وہ ہماری اب شہ رگ نہیں رہی. کوئی ماں ہے اس ملک میں جو سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا جرنیل پیدا کرے جو پہلے اپنی صفوں میں غداروں کو لٹکائے اسکے بعد سیاستدانوں میں غداروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان اسٹاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »