صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئے ArifAlvi PresOfPakistan Signed ElectoralReformsBill2021 GovtofPakistan MoIB_Official

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق دیا گیا ہے۔ اس تقریب میں وفاقی وزراء شبلی فراز، شیریں مزاری، با براعوان سمیت دیگر نے شرکت کی۔صدر عارف علوی نے کہا اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا اتنا ہی حق حاصل ہے جتنا کسی اور پاکستانی کو، ای وی

ایم کی حمایت میں بولے کہ دنیا میں روزانہ ہونے والی 5 ٹریلین ڈالر کی ٹرانزیکشن میں سے کتنی ہیک ہوتی ہیں؟۔اب آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پہلے ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ArifAlvi PresOfPakistan GovtofPakistan MoIB_Official Conflict of interest kis balla ka naam h Koi samja saktha h .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات کے بل پر دستخط کر دیئے۔تقریب ایوان صدر میں ہوئی، دستخط کے بعد انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا۔ اس کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےشکریہ جناب عارف علویی جلدیےاستعفادےگادیکہنا ArifAlvi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات کے بل پر دستخط کر دیئے۔تقریب ایوان صدر میں ہوئی، دستخط کے بعد انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا۔ اس کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےشکریہ جناب عارف علویی جلدیےاستعفادےگادیکہنا ArifAlvi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عام انتخابات ای وی ایم پرہونگے، صدرنے بل پردستخط کردیئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر مملکت کے دستخط کے بعد پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل قانون بن گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »