آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں سالانہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج (جمعرات کو) جہلم پہنچے جہاں انہوں نے آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے  مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے41ویں مقابلے26 نومبر سے یک دسمبر تک جاری رہے۔ مقابلوں میں آرمی، نیوی،ایئرفورس،سول آرمڈفورسزاورشہریوں سمیت

2500سےزائدنشانہ بازوں نے شرکت کی۔آرمی چیف اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ آرمی چیف نےمقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانےوالوں میں انعامات تقسیم کیے۔ تقریب کاانعقادجہلم گیریژن میں کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس کشمیر سے دور رہنا کیونکہ وہ ہماری اب شہ رگ نہیں رہی. کوئی ماں ہے اس ملک میں جو سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا جرنیل پیدا کرے جو پہلے اپنی صفوں میں غداروں کو لٹکائے اسکے بعد سیاستدانوں میں غداروں کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کیپاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی COAS ArmyChief OfficialDGISPR PakistanArmyRifleAssociation ClosingCeremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کیپاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی COAS ArmyChief OfficialDGISPR PakistanArmyRifleAssociation ClosingCeremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے ایک بار اجازت ملنے کے بعد چیلنج نہیں ہونی چاہئے چیئرمین آبادکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز  (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0646\u0688\u06cc \u0628\u06c1\u0627\u0627\u0644\u062f\u06cc\u0646: \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u06a9\u0627 \u0688\u06cc \u0633\u06cc\u060c \u0627\u06d2 \u0633\u06cc \u06a9\u0648 \u0633\u0632\u0627 \u0633\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062c\u062c \u067e\u0631 \u062a\u0634\u062f\u062f\u0688\u06cc \u0628\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0635\u062f\u0631 \u0632\u0627\u06c1\u062f \u06af\u0648\u0646\u062f\u0644 \u06a9\u0648 \u0634\u0648\u06a9\u0627\u0632 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0646\u06d2 \u0635\u0627\u0631\u0641 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u067e\u0631 \u062f\u06be\u0627\u0648\u0627 \u0628\u0648\u0644 \u062f\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »